Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔
دوسرا شخص: پیزا🤣🤣🤣
پہلا شخص: وہ کیسے ؟
دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣🤣🤣🤣

Haaaadi
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😌
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں🙈😁😁😂✌🏻

Haaaadi
 

بیوی کا I Love you کہنے کے بعد شوھر کو I Love you 2 کہنا اتنا ھی ضروری ھوتا ھے
جتنا پاکستان کے بعد زندہ باد کہنا😱 😇😍😲

Haaaadi
 

ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣

Haaaadi
 

میری تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ PSL انجواٸے کرو
پیپر مشکل نھی ہوتے میں نے خود چار بار دے کر دیکھے ہیں😛😛😛😛😛😛😛😛

Haaaadi
 

لڑکیوں کی شاپنگ صرف دو جملوں کی تو ہوتی ہے😌
1 ۔اس کلر میں دوسرا ڈیزائن دکھاؤ😜
2 ۔اس ڈیزائن میں دوسرا کلر دکھاؤ 😁

Haaaadi
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔🤷♂
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔

Haaaadi
 

ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ__________❤
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ___________❤

Haaaadi
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

Haaaadi
 

اس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کر لی
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Haaaadi
 

توں نے دیکھا ہی نہیں ابھی میرے دل❤کی جانب..!!
تیرا دھیان،،صورت پر ھے سیرت پہ بھی نظر ڈال..!!

Haaaadi
 

بڑے اصول بڑے ضابطے سے ملتا ہے
وہ جب بھی ملتا ہے اک فاصلے سے ملتا ہے
مرید بن کے عقیدت سے پیش آتا ہوں
مجھے جو شخص ترے واسطے سے ملتا ہے

Haaaadi
 

*یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں*
*آنکھیں نہیں رہیں کہ تماشہ نہیں رہا*
*_#_❣️haaaadi😊💯✍️*_

Haaaadi
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂
✨💫Ⓜ💗✒

Haaaadi
 

|😂😝|
😂کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی
میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہے دیں
"بیٹا ہماری عزت رکھ لو"😂😂😉😉😉

Haaaadi
 

دادا :
میرا پوتا آپ کے اسکول میں پڑھتا ہے? میں اُس سے ملنے آیا ہوں😊
استاد :
جی ہاں آپ کا پوتا یہی پڑھتا ہے مگر ابھی ابھی وہ مجھ سے چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے🙄😜😐😂😂

Haaaadi
 

لڑکیاں کھلونا نہیں ہوتی لوگو😠😡
ماں بابا تو بس پیار سے گڑیا کہتے ہیں ☺😊

Haaaadi
 

💗💗💗چلو آج محبت کو کچھ اس💗💗💗 طرح بانٹتے ہیں
💞چاند آپکا۔چاندنی ہماری۔💞
💞سورج آپکا ۔کرنیں ہماری💕
💞سمندر آپکا۔ لہریں ہماری💞
💞زبان آپکی۔الفظ ہمارے۔💞
دل آپکا۔دھڑکنیں ہماری💕
نہیں ۔نہیں۔ کچھ اسہا کرتے ہیں
سب کچھ آپکا
اور آپ ہمارے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Haaaadi
 

💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

Haaaadi
 

حسن والوں میں ہم خود کو شامل نہیں کرتے صاحب 💕
ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئ بازی جیتنے کے لیے 💕🗿🗿💝💝