Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥

Haaaadi
 

شکایت کر کے چھوڑ گئے وہ کہ دیر سے آتے ہو🖤
یاد کرو کبھی ہم وقت سے پہلے بھی تو آ جاتے تھے۔ 💔🥀

Haaaadi
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

Haaaadi
 

کتنے شوق سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا💔
جیسے صدیوں سے تیرے پہ بوجھ تھے ہم!!😥🥀

Haaaadi
 

🕯🕯🕯🕯
*جب لوگ آپکو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں - تو بٌرا نہ مانیں - کیونکہ چراغ کی ضرورت تب ہی پڑتی ہے - جب اندھیرا ہوتا ھے.....!!!*
🕯🕯🕯🕯

Haaaadi
 

❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤

Haaaadi
 

کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنوا دیتے ہیں
اتنی مشکل سے کمائے ہوئے مخلص رشتے ..
💢

Haaaadi
 

کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنوا دیتے ہیں
اتنی مشکل سے کمائے ہوئے مخلص رشتے ..
💢

Haaaadi
 

ہوئی تھی دل کی تیز دھرکن جب کہا تھا اس نے رو کر مجھ سے
مجھے یاد بھی نہ کرنا اور مجھے یاد بھی نہ آنا💜AM💜

Haaaadi
 

*مُحبت میں ادھورے پن کا میں نہیں قائل*
*مُجھ کو چاہو تو میری جان مکمل چاہو۔*
💚💙

Haaaadi
 

بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو💔🔥
ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😑

Haaaadi
 

تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
تیرے کردار پے بات آئی تومیں اجنبی بن جاوں گا...

Haaaadi
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں تجھے یاد کر کے روتا ہوں

Haaaadi
 

اس جگہ مت جاو جہاں لوگ تمہیں برداشت کرتے ہوں
اس جگہ جاو جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں

Haaaadi
 

تمہارے بعد چشمہ صاف کرنے کا نہیں سوچا،
۔
تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی؟

Haaaadi
 

Its My Birthday
Happye birthday to me
Happy birthday Haaadii
....
Damadam k mere kajoos followers or damadam k
Members n3 mujhe kernii ni
Is liye khud hi
Happy birthday wish khud ko

Haaaadi
 

لازم نہیں ہے تجھ پہ سخن ور سے اتفاق
وہ اپنی بات کہہ گیا تو اپنی بات کر

Haaaadi
 

عــــــــــــــــــــــــشق تیری رگیں نیچوڑے گا!!
دیکھ دیـــوانے اپنــی ہمت نـــہ ہــارنا..

Haaaadi
 

*زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں...!!*
*آنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں..!!🥰*

Haaaadi
 

کبھی ٹھکرا نہ ایسے ساٸل کو
جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں