گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو گروپ میں بھرتی کیا ہے,🙊😋
😋😝
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪😜
😂😅😂😳
اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے
😂😂😁😁😜😀😀😝😝😁😁
تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی🤪😅🤣😅🤪😂😅🤣🤣😅😂
ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
😂🤣😅😅😂🤪🤪😂😅🤣
میں نے عشق کے دریا میں جو غوطا لگایا تھا
پانی ٹھنڈا تھا میں بہر نکل آیا تھا
🤣😅😅🤪🤣🤣😅😅🤣🤣
شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے
کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟
😂😂🤣😅😅🤣🤪😂😂😅
لوگ دل میں جگہ بناتے ہیں
میں اپنی والی کے دل میں سرنگ بناؤں گا
😀😜😜😁😂😂😂
ایک لڑکی اپنے محبوب سے پوچھنے لگی کے جب تم کو میری یاد آتی ہے تو تم کیا کرتے ہو
لڑکا بولا
میں تمہاری پسندیدہ چاکلیٹ کھا لیتا ہوں
لڑکا اور تم کیا کرتی ہو
لڑکی
میں گولڈ لیف کے دو سگریٹ پی لیتی ہوں
😂😅🤪🤣🤣🤣🤣😅😂😂
ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ
😀😜😁😁😂😕😝😀😜😁
آنسوں تجھے نکلے آنکھ میری ہو
دل تیرا دھڑکے دھڑکن میری ہو
خدا کرے ہماری دوستی اتنی گہری ہو کہ
سڑک پر پیٹائی تیری ہو اور غلطی میری ہو
😂😆😆🤪🤣🤣🤪😂😂😂😆🤣🤣
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟؟
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو
😝😜😀😀😀😜😁
سوچا تھا ہرموڑ پے یاد کریں گے
آپ کو لیکن پورا راستہ سیدھا تھا موڑ تو. آیا ہی نہیں
سنگل ہونے کا سب سے بڑا فائدہ
پوری رضائی اپنی ہوتی ہے
😁😀😁😁😁😜😝😝😀
یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے
جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے
😆🤪🤪🤣😂😂🤣🤣😆😆😆🤪😂😅
کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو
کہیں کالی نا ہو جاؤ
😆😆😂🤪🤪🤣🤣🤣😂😆😆😆🤪🤣🤣😂😆😂
کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
😆🤣🤣😂🤪🤪🤪😂😂😂🤣😆😆🤣🤪😅

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋
"میں جب بھی کتاب لے کر
پڑھنے بیٹھتاں ہوں
تو میرا موبائل !!!!
مجھے کہتا ہے
زرا زرا ٹچ می ٹچ می ٹچ می 😂😂😂😂😂
اپنا پرفیوم🧴 ہو تو چس چس 😌
کسی اور کا مل جاۓ تو چس چسس چسسس چسسسس چسسسسسس😂😂😂✌🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain