Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں 🙊🙊😀
تواڈا کی خیال اے؟ 🤔😂😜

Haaaadi
 

ایک لڑکی پٹھان سے ..... 😜 میں رو رہی ہوں اور تمہیں کوئ پرواہ نہیں....... 😕 پٹھان پگلی پیار کرنے والے کسی کی پرواہ نہیں کرتے🤣🤣🤣

Haaaadi
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

Haaaadi
 

مرد آلو کی طرح ہوتا ہے
ہر سبزی کے ساتھ سیٹ ہونے کی کوشش .😁😁😁😁😁😁کرتا ہے😂

Haaaadi
 

میں ؛ دھوبی سے! استری کے کتنے پیسے لوگے
دھوبی :پندرا روپے
میں نے پندرا روپے میز پر رکھے استری
اٹھائی اور چل پڑا
اب اس میں لڑائی کی کیا ضرورت تھی 🙈🙈

Haaaadi
 

ہر کسی کے دل میں بستے ہو 😏
فٹے منہ صنم تم کتنے سستے ہو 😂😂😂😂😂😂😂😜

Haaaadi
 

کبھی
Haaaadii
کابھی حال پوچھ لیا کریں😔😔😉🙈🙈
جس کے سینے میں دل کے بجاۓ آپ لوگ رہتے ہیں😜🧕😂🙈😘😍😜🤣😂

Haaaadi
 

آج میرا ہونے والا بیٹا میرے خواب میں آیا ہے
کہتا پاپا اس دمادم میں امی ہے کوشش جاری رکھیں مل جائے گی😜😜😂🙈😂

Haaaadi
 

ماں باپ دعائیں مانگ مانگ کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم دمادم پر لڑکی بن جاتا ہے😂😂

Haaaadi
 

میں اتنا شریفــــــــ لڑکا ہوں ☺
لڑکیوں کــــو دیکھتـــــے ہی
ایکـــــــ آنکھ بنــــــــد کر لیتا ہو 😂😂😂😍😍😍😁😁😁

Haaaadi
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😭
💕

Haaaadi
 

لوگ مجھ میں خامیاں ایسے نکالتے ھیں جیسے
خود آرڈر پہ تیار ھوئے تھے🤣🤣🤣

Haaaadi
 

حسین ہونا بھی ایک مصیبت ہے😌
شکر کریں آپ اس مصیبت سے دور ہیں 😂
🥰

Haaaadi
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣

Haaaadi
 

#پیار اندھا ہوتا ہے.🙈
پر... بڑا __سیانا ہے.🙈🙈🙊🙊
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.😂😂;😂😂😂

Haaaadi
 

ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ😒😒
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ😂😂😞😞😞

Haaaadi
 

میرے بہادر نوجوانو اٹھو اب وقت آ گیا ہے☺😊☺😊
دمادم پے اپنے اپنے مورچے سنمبالو 😂😂😂😜

Haaaadi
 

میں ایک دم معصوم اور پیارہ سا لڑکا
جلیبی کی طرح سیدھا اور مرچ کی طرح میهٹا ہوں 😂

Haaaadi
 

سامنے سے. ہٹ. جاؤ
میری. پوسٹ کی
بریک. فیل ہو. گئی ہے
😜😝😝😁😁😂

Haaaadi
 

*نواز شریف کو اتنا چوری نے ذلیل نہیں کروایا ۔*
*جتنا اس کی " چھوری " نے کروایا ھے۔ 😂😂😂*