Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

بابا جی کہتے ہیں محبت کو کھونا ہی محبت ہے 😭😭
پانا تو عذاب ہے 😃😃🤣🤣😂😂

Haaaadi
 

فیوچر میں میرے بچے میری #id دیکھ کے کہیں گے
پاپا نے ہمارے لئے کہاں کہاں #try نئ کی😂
😂😂😂

Haaaadi
 

:
بچہ:ابو مرد کسے کہتے ہیں
باپ:اس پاور فل انسان کو جو گھر پر حکومت کرتا ہے
بچہ:میں بھی بڑا ہو کر امی کی طرح مرد بنو گا)))😂😂😂

Haaaadi
 

😜صبح سے 50چھینکیں آگئ ہیں😞
😊ظالمو یاد کرو😊
😋رٹا تو نہ لگاؤ😒😒😣
🤭مجھ معصوم کو اور بھی🤭
🤪 بہت سے کام ہوتے ہیں🙈

Haaaadi
 

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے😒😒
...دوست.
ورنہ تیرے کون سے سموسے پکوڑے مشہور ہیں..,🤪😂😂😂😂😂😂😂

Haaaadi
 

میں نے اپنی زندگی میں ہمیشہ دھوکے کھائے ھے۔
مثال کے طور پر۔امرود/انگور/سیب😂😛😜😝

Haaaadi
 

کاش تم میرے #ہاتھ کی #حسین انگلی ہوتی 😊
میں تمہیں #دروازے میں دیتا تیری #چیخیں نکلتی😂😂😂😝😜😜

Haaaadi
 

ﻟﻮﮒ 😏 دمادم 💁♀ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ
ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ 🙄
دمادم ہی 😍 ﭼﻼ ﺭﮬﮯﮬﯿﮟ🤔
"ﺍﺳﮯ 😔 ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ" ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ"😜😂🤣

Haaaadi
 

پانی کو ابال کر پیا کریں کیونکہ
مچھلیوں کے بچے پیمپر نہیں پہنتے🙊🙊😂😂😂

Haaaadi
 

میں زہر کھانے جا رہا ہوں🙊
کسی کو کوئی اعتراض تو نہیں😒😯
🙏🙏🙏🙏😜😜

Haaaadi
 

مین لڑکیوں کو اس لیے گھاس نہی ڈال رہا۔۔۔
کہ کہیں میری اپنی بھینس نہ بھوکی رہ جائے
😂🤣🤪

Haaaadi
 

جب گھر والے ہی درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜

Haaaadi
 

ٹیچر👇👇
بتائو بجلی کہاں سے آتی ہے؟
سٹوڈنٹ
میرے ماموں کے گهر سے😅
ٹیچر ..وہ کیسے؟
سٹوڈنٹ👇👇
جب بهی بجلی جاتی ہے ابو کہتے ہیں سالوں نے پهر بجلی بند کر دی..😅😃

Haaaadi
 

😁پٹھان ایک لڑکی کو مسلسل دیکھے جا رہا تھا
لڑکی نے غصے سے پوچھا:”کیا دیکھ رھے ھو ؟“🤨
😜پٹھان: ”ھم دیکھ رہا ھے کہ اگر تم ھمارا ماں ھو تا تو ھم بھی بہت خوبصورت ھوتا“🤪🤓😁😜😛

Haaaadi
 

*اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو*
*بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گی۔۔*
🤣🤣🤣😜😜😜

Haaaadi
 

اگر میرے کسی بھی عمل سے کسی بھی ممبر کو تکلیف ہوئی ہے
تو وہ مجھ سے معافی مانگ لیں
ابھی میں اچھے موڈ میں ہوں
🤭🤭🤨🤨🙄🙄👍😁

Haaaadi
 

پاکستان کے مرد حضرات دنیا کے پر کشش مرد حضرات کی لسٹ میں تیسرے نمبر پر ہیں..😱
جنہے پاکستانی خواتین نے .
دہی اور سبزی پر لگایا ہوا ہے..
🤣😇😁😆😅

Haaaadi
 

لڑکیوں کا مسئلہ
یار بس میری شادی تک بال لمبے ہو جائیں تاکہ ہئر اسٹائل اچھا بن سکے 💇💆
لڑکوں کا مسئلہ
دعا کر یار میری شادی تک بال سر پہ بچ جائیں سارے اڑتے جا رہے ہیں 😂😂😂

Haaaadi
 

ٹرین سے ایک سواری نے ٹویٹ کرکے شکایت بھیجی :
"باقی سہولتیں بھلے ہی نا بڑھائیں پر toilet میں لوٹے کی چین کی لمبائی اتنی اور بڑھا دیں کہ وہ *منزل مقصود* تک پہنچ سکے."
ریلوے کی طرف سے reply آیا;
"لوٹا چین سے بندھا ہے آپ نہیں,
*" منزل مقصود تھوڑی آگے کھسکا لیں. "*
😜😆😆😆😆😄😄😄

Haaaadi
 

ایک لڑکی کےگھر گیس کا بل1لاکھ آگیا
وہ گیس کےدفتر جاکر افسرسے بولی..
" نئ مینو اےدسو دوزخ نوں پائپ میرے میٹرتو جاندا اے...."🤣🤣🤣🤣🤣