پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا ۔۔۔🤔🤔
شریف آدمی ۔۔ تجھے دمادم کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے ۔۔ 🙈🙈😱😱🤓🤓🤣
, "3 دوست تهے"
"کوا🦅+طوطا🦜+گدها🐎"
🦅کوا= B.S.C میں پڑھ رھا هے.
🦜طوطا= M . A میں پڑھ رھا هے.
اور 🐎 گدها میسج پڑھ رھا هے..
🤣😂🤣😂
هنس مت میرے ساتھ بھی ایسا هی هوا هے. چل اب تیری باری هے. بنا سبكو گدها.
🤣😂🤣😂🤣😂
سنو
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ھے😀😄
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو۔
😂😃😊☺
ایک شخص: (اعلان کرتے ہوئے) ”یہ گائے کا بچہ کس کا ہے؟“
دوسرا شخص: (گائے کے بچے کو غور سے دیکھتے ہوئے) ”لگتا تو گائے کا ہی ہے۔“
😊🙂😊🙂😊🙂😊🙂
پاکستانی سٹوڈنٹس کا امتحان میں بولا جانے والا تاریخی جملہ...
#یہ_کب_پڑهایا_تها_ٹیچر_نے:
😂😂😂😂😜😉
دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دیں گے🙈
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا
مسجد میں بیٹھا ہوں 😢😭
عورت: ڈاکٹر صاحب،،میرےشوہر
نیند میں باتیں کرنے لگے ہے۔کیا کروں،،،
ڈاکٹر: انہیں دن میں بولنے کا موقع دیجئے،،،
😀😃😄😁😆😅😂🤣😜😝😛
لڑکیوں تم سے اچھی تو
گوشت کی یہ بوٹیاں ہیں جو *پھنس* تو جاتی ہیں😋😂😂😂
🙈🙈
آج وہ مجھے یہ کہہ کر چھوڑ گئی 💔
تمھاری تو پوسٹیں ہی ختم نہیں ہوتی تم نے محبت کیا خاک کرنی ہے😢😢😢😝😝😝😝😝😝
🤨اول تو زمانے میں نہیں_____ہم سا کوئی😏
اگر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے😂😂
تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا
جتنا حسین بنایا اتنا ہی معصوم بنایا😘🙈🙊
ایک ضروری اعلان😁😁👇🏼
میری پوسٹ لائک، کمنٹ کرنے سے😍
رنگ گورا، بال گھنے اور بڑھا ہوا پیٹ کم ہوتا ہے😌😛
😂😁😂
😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
شوہر اور بیوی دونوں مارکیٹ گئے تو
ایک لڑکی نے Hello کیا 💁♀
بیوی : کون تھی وہ 😡
شوہر : اب تم پلیز دماغ خراب مت کرو
ابھی اس کو بھی بتانا ھے کی تم کون ھو.....
😀😃😇
خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍
عجیب زندگی ہے جن کے لیےموبائل چارج کرو وہ 10 بجے ہی سو جاتے ہیں😐😐😒😒😒
آج میں نے بہت بڑا ریسرچ کیا ہے--😊😊😒😉
ہم چپل کے بغیر تو چل سکتے ہیں پر #چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی 😝😝😒
روز صبح اٹھ کے یہ سوچتا ہوں کہ نہا لوں
لیکن سردی دیکھ کے سوچتا ہوں
چھوڑ او یار
دل صاف ہونا چاہیئے 😜🤣
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂
شادی کی تقریب میں دلہن کا پہلا منگیتر بھی بڑا سج دھج کے آیا ہوا تھا۔ 🧑🧑🧑🧑
ایک صاحب نے پوچھا: کیا دولہا آپ ہیں؟ 👩❤💋👨💏👩❤💋👨💏
جواب : جی نہیں۔ میں تو سیمی فائنل میں ہی ناک آؤٹ ہوگیا تھا۔😋😊😂🤣😅😃😄
سردار میوزیم گیا. وہاں سردار سے ایک کپ ٹوٹ گیا.
میوزیم آفیسر: سردار جی آپ نے پانچ ہزار سال پُرانا کپ توڑ دیا.🤨
سردار: خدا دا شکر اے، میں سمجھیا نواں سی.😂😄
لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔
لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔
لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄
توبہ توبہ😆🙉🙉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain