لڑکی لڑکے سے ۔۔۔۔۔ مجھے نمازی لڑکے پسند ہیں ۔
لڑکا ۔۔۔۔۔ اچھا میں ابھی رکوع میں ہوں بعد میں بات کرتے ہیں ۔ 🤣🤣🤣😢
آج تو ساس نے بھی بول دیا -------😔 تجھے پوسٹ پر لائک کوئی نہیں دیتا میں رشتہ کیسے دے دوں ................😏
اب تو غيرت کر لو ظالموں شادی کا سوال ھے 🙏🏻🥵😇😒
🥳🥳🥳🥳🥳
ایک شاگرد نے اپنے استاد کو ڈوبتے ہوئے دیکھا
وہ چلّاتے ہوئے مدرسے کی طرف بھاگا
کل چھٹی ھے ۔ کل چھٹی ھے 😃😃😃😃😃😃😃😃.
میں جب بھی فرینڈز کو. دمادم پہ آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝
*اس نے کہا تھا میری زندگی میں دھیرے دھیرے آنا*😘😘☺☺😌🤚🏿
*میں اتنا دھیرے دھیرے گیا کہ اس کے دو بچے ھو چکے تھے 😂😜😓😓😭* 😎😉🌹* 🌹😉😎
میری امی کہتی ہیں غلط سنگت کےدوست نہ بنا
اب انہیں کیا پتہ گینگ کآ لیڈرمیں خود ھوں😂
😝😛😝😛😝😛
اے خدا دمادم کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 😂😂😀😁😁😁
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ہمارے دمادم والوں کی اے خدا ۔
بڑے معصوم سے چہرے ہیں اُداس ہوں تو اچھے نہیں لگتے ۔😊☺🥰
یہ جو عامل محبوب قدموں میں لا سکتے ہیں 🙊🙄
کیا یہ ٹماٹر 🍅سستے کرا سکتے ہیں؟ 😒😒😁😁😝
#😳
تاش دنیاں کی وہ واحد گیم ہے جس میں مرد بیگم کو اٹھا اٹھا کے پھینکتا ہے😜😝😝😛😂🙈
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے ۔۔🙄🙄
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں😐😇😇
صرف نگاہیں ہی نہیں....
اس لڑکی نے نمبر بھی بدل لیا ہے😜😂😂😂
جو لڑکیاں 35 ، 40 کے ھو کر بھی خود کو چاند سمجھتی ہیں
ان کو سمجھا دو کہ چاند کی آخری تاریخ 29 ، یا 30 ہوتی ہے🤷♀ 😁😜🙏😂😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain