کبھی کبھی دل تسلی نہیں بلکہ وہ شخص چاہتا ہے
جس کے بغیر اس سے رہا نہیں جاتا :'
🍂 👑 🔥
کسی کی زندگی سے نکل جانا اور بات ہے،
لیکن اپنی جگہ کو بڑی آسانی سے پُر ہوتے دیکھنا
بہت اذیت ناک ہوتا ہے...💔🔥
جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے
اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے ۔ ۔
کہ میں نے یہ معاملہ "اللّٰہ کے سپرد کیا"
تو یقین مانو فرش سے لے کر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے ۔ اور وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے ۔ ۔
ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ۔
اور جب معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا ۔
وہ رحمن اور رحیم تو ہے مگر کیا تُم نے سُنا نہیں؟؟
Good nit"وہ ذوالجلال بھی ہے___❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain