Damadam.pk
Hadiaa's posts | Damadam

Hadiaa's posts:

Hadiaa
 

کسی رشتے دار کو جیلس کرنے کے لئے آپ کچھ بھی مت کریں ۔
صرف خوش رہیں ۔۔۔ باقی کام خود ہو جائے گا.

Hadiaa
 

سٹوڈنٹس اور سرکاری ٹیچرز کا ہر سال 26نومبر کو یوم شفقت منانے کا اعلان 🥴😂.a6.d5

Hadiaa
 

ایک زمانہ تھا باریک کاٹن کا کرتا اور اسکی فرنٹ جیب میں 1000 یا 500 کا کڑک نوٹ رکھا جاتا تھا
اب
موبائل کے ٹرانسپرنٹ کور میں پیچھے نوٹ رکھنے کا فیشن آگیا ہے
وقت بدل گیا چھچھور پن نہیں بدلا

Hadiaa
 

پڑھے لکھے میاں بیوی نے پہلی بار سپیشل ساگ بنائی ،
تھوڑی دیر بعد مہمان آگیا ،
میاں نے بیوی کو کہا ساگ میں اک گلاس پانی ڈال ،
آدھا گھنٹہ بعد تین مہمان اور آگئے ، میاں نے بیوی کو پھر
کہا تین گلاس پانی اور ملا دیں ،،
جب ٹیبل پر رکھا ، تو سارا سبز پانی ہی پانی
اک مہمان نے پوچھا ، یہ کیا ھے جی ؟
بیوی خاموش تھی شوہر بولے ،جی 9 بجے تک تو ساگ تھا بعد میں ہمیں بھی نہیں معلوم ،، 😉😄😛😕

Hadiaa
 

ریل کے سفر کے دوران دو مسافر گفتگو کر رہے تھے۔ ایک نے کہا، عبدالعزیز خالد کے شعر کسی کو یاد نہیں رہتے، اگر آپ ان کے پانچ شعر سنا دیں تو میں آپ کو پانچ سو روپے دوں گا۔
دوسرے شخص نے فوراً خالد کے پانچ شعر سنا دئیے۔ پہلا بہت متعجب ہوا۔ اس نے پانچ سو روپے کا نوٹ نکالا اور شرط جیتنے والے کے حوالے کرتے ہوئے کہا، اپنا تعارف تو کرایئے۔
شرط جیتنے والے نے نوٹ اپنی جیب میں رکھتے ہوئے کہا، میں ہی عبدالعزیز خالد ہوں

Hadiaa
 

اگر آپکو دھوکہ ملا ہے 😐
تو آپ بھی تین لوگوں کو دھوکہ دیں 😃😁
اور ان کو کہیں کہ وہ آگے تین لوگوں کو دھوکہ دیں😂😂😂

Hadiaa
 

ایک بوڑھی عورت نے دربار خلافت میں شکایت کی کہ میرے گھر میں کیڑے مکوڑے نہیں ہیں۔
خلیفہ نے اس کے گھر کا پتہ پوچھ کر، یے کہہ کر رخصت کردیا کہ تمہاری شکایت دور کردی جائے گی۔
وہ چلی گئی تو ہر کوئی حیرت کا پہاڑ بنا ہوا تھا۔ اتنے میں خلیفہ کی آواز گونجی: اے امیر المال! عورت کے پہنچنے سے پہلے اس کے گھر کو کھجور، شہد اور اناج سے بھر دو۔
حیرت سے دیکھنے والی آنکھیں سنو! جس گھر میں کھانے کو کچھ نہ ہو، اس گھر میں کیڑے مکوڑوں کا کیا کام؟
ایسے سمجھدار حکمران ہمیں بھی مل جائیں۔

Hadiaa
 

السلام علیکم
شوہر فون پر اپنے دوست سے بات کرتے ہوئے مسکرا رہا تھا..
بیوی خاموشی سے سب دیکھ رہی تھی..
فون بند کر کے شوہر نے بیوی سے پوچھا کہ ایسے کیا دیکھ رہی ہوں..
تو بیوی نے جواب دیا کہ..
سوچ رہی ہوں کہ اتنے سالوں میں کیا کمی رہ گئی مجھ سے ک آپ اب بھی مسکرا رہے ہیں

اللہ فرماتا ہے جو باتوں کو سنتے ہیں اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے ہدایت دی اور یہی عقل والے ہیں (القرآن)
H  : اللہ فرماتا ہے جو باتوں کو سنتے ہیں اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں یہی وہ - 
Jee han bilkul
H  : Jee han bilkul - 
Hadiaa
 

بکواســــں کرتے ہیــں - لوگــــــــ جو بولتــے ہیں - کـــہ
احسـاســـں ہوتا ھــــے -
احساس کسی کو کسی کا نہي ہوتا - بــس مطلب ہو تب تک لوگوں کو بہت احساس ہوتا - جیسے مطلب ختم ہو - لوگــــ ایسے رنگ بدل کے دیکھاتـے ہیں - کــہ
عـقل پریشان ہو جاتی ہے - پتا نہي ایسے کرکے لوگوں کو کیا ملتا ھـــے •

Hadiaa
 

ایک دفعہ جنگل میں گھوڑے اور گدھے کی بحث ھوئی گھوڑے نے کہا؛؛
آسمان کا رنگ نیلا ھے؛؛
جبکہ گدھے کا کہنا تھا آسمان کالا ھے؛؛
بات بڑھی تو گھوڑے نے کہا چلو اپنے بادشاہ کے پاس چلتے ھیں؛؛؛
دونوں شیر کے پاس پہنچے اور تمام۔قصہ سنایا
شیر نے سب کچھ سننے کے بعد کہا
گھوڑے کو جیل میں ڈال دیا جائے
گھوڑے نے احتجاج کرتے ھوئے کہا؛؛
بادشاہ سلامت یہ کیسا انصاف ھے صیع بھی میں ہی ھوں۔اور جیل بھی مجھے جانا پڑے؛؛
شیر نے کہا بات صیع یا غلط کی نہیں ھے تمہارا قصور یہ ھے کہ تم نے ایک گدھے سے بحث ھی کیوں کی!!!!!!!!

Hadiaa
 

سوال :
جو انسان ہمیشہ سیدھے راستے پر چلتا ہو، کبھی ارادتاً کسی کے ساتھ برا ءی نہ کرے اگر کبھی مجبوراً اسے کچھ غلط کرنا پڑ جاءے تو اسے زیادہ سخت سزا یا برے نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے بہ نسبت ان لوگوں کے جو عادتاً وہ براء کرتے رہتے ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے

Hadiaa
 

عورت کے کردار کو ماپنے کے لئے لوگوں نے کتنے پیمانے بنا رکھے ہیں
عورت کا لباس
عورت کی آواز
عورت کے ہاتھ پاوٗں
عورت کی شکل صورت
عورت کے ہاتھ سے بنی گول روٹی
اسکے ہاتھ سے پکے کھانے کا نمک
اسکے ہاتھوں پر چڑھا مہندی کا رنگ
اسکا خاندان
اسکی ماں
اسکے خاندان کے معاشی حالات
اسکا ڈاکٹر ہونا یا اچھی ملازمت کرنا
۔کوئی اچھی سے اچھی عورت بھی بیشک سب مرحلے پار کر جائے مگر کہیں نہ کہیں رہ ہی جاتی ہے۔
سوچتا ہوں مردوں کے کردار کو ماپنے کا کیا آلہ ہےا؟
اسکا صرف اچھی ملازمت کرنا اسکے سب عیبوں پر پردہ کیوں ڈال دیتا ہے؟

Hadiaa
 

محبت سب کے لیے سرخ گلاب نہیں ہوتی،،،،
کوئی لڑکا محفلوں کی رونق ہوا کرتا تھا اب نہیں رہا کسی لڑکی کی مسکراہٹ جان لیوا تھی وہ مسکرانا چھوڑ گئی کوئی میک اپ لوور نے اک عرصہ ہوا میک اپ کِٹ کو ہاتھ نہیں لگایا کوئی چوہدری کی بیٹی فقیرن بن گئی کوئی لڑکی نکاح سے پہلے ہی بیوہ ہوگئی کوئی جاگیردار کا بیٹا جوگی کہلایا کوئی سارے گھر میں چہکنے والی لڑکی اک کمرے میں گھُس کے رہ گئی کوئی کسی کے سامنے نہ جھُکنے والا لڑکا اک لڑکی کے سامنے گُھٹنے ٹیک گیا کوئی سیاح سیاحت چھوڑ گیا کہ سفروں میں اسے وہ لڑکی یاد آتی تھی کسی شاعرہ نے نظمیں لکھنا چھوڑ دی کوئی لڑکی اک ناپسندیدہ مرد کے ساتھ زندگی گزار گئی کوئی لڑکی موبائل میں رکھی چند تصویروں کو تکتے راتیں گزار دیتی ہے کوئی لڑکی ذہنی مریض بن گئی محبت سب کے لئیے گلاب نہیں ہوتی

Hadiaa
 

" میری یہ بات اچھی طرح سمجھ لو اور پلے باندھ لو بیٹی؛ جس طرح قطب نما کی سوئی ہمیشہ شمال کی سمت میں کھڑی رہتی ہے اسی طرح مرد کی الزام تراش انگلی ہمیشہ عورت کو ڈھونڈ لیتی ہے؛ سمجھ گئیں؛ مریم ........!"
افغانستان کے ناول نگار خالد حسینی کے انگریزی ناول
(A Thousand Splended Suns)

Hadiaa
 

اک وقت میں آپ کسی کی لذیذ ترین شے ہوتے ہیں اور بعد میں بغیر کسی واضح سبب کے ناپسندیدہ ہو جاتے ہیں. یہ ترجیحات کی بات ہے بہت کم ایسے لوگ ہونگے جو ہمیشہ قدر پانے والے ہونگے.
ایسے شخص کا ملنا خوش قسمتی ہے.
فرید احمد فرید

Hadiaa
 

کہنے لگی🙂
" کبھی کبھی زندگی سے بیزاری محسوس ہوتی ہے، دل کرتا ہے سب کچھ چھوڑ کر کہیں دور چلی جاؤں" 🥀
مگر لڑکی ذات ہوں یہ بھی نہیں کر سکتی🙂🖤
🌺🍁

Hadiaa
 

وَسّ وِچ کر کے آکھن لگا..
کٌج نئیں میرے وَسّ.
لے دَس...!
!!

Hadiaa
 

اسکی چاہت کہ ہی خمار میں ہوں
وہ جو اک سانولا سا چہرہ ہے__
🍂❣