منٹو نے عورتوں کے بارے میں اک بہت عمدہ رائے دی
وہ کہتے ہیں کہ عورت ہمیشہ اپنی مرضی سے مرد کے قابو میں آتی ہے اسکی مرضی کے بغیر اسے چھونا تو بڑی دورکی بات ہے محض ٹکٹکی باندھ کے تکنے پر بھی ہنگامہ کھڑا کردیتی ہے
*1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298C اور 298B میں قادیانیوں پر نیچے دی گئ پابندیاں هیں...*
*1... قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے...*
*2... آذان نہیں دے سکتے...*
*3... اپنےآپ کومسلمان نہیں کہہ سکتے...*
*4... اپنےمذ هب کو اسلام نہیں کہہ سکتے...*
*5... اپنے مذ هب کی دعوت نہیں دے سکتے...*
*نوٹ... قادیانی اس قانون کوختم کرنے کی سازش کررهے هیں اس لئےهم نے یہ قانون عام کرناهے یہ ایس ایم ایس اپنےرابطہ کےتمام لوگوں کوبھیجیں کیونکہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارا فریضہ ہے*
Copoed content
اصمعی کہتے ہیں میں نے ایک خوبصورت عورت دیکھی تو اسے کہا: میرا دل آپ کے ساتھ مشغول ہوگیا ہے۔
اس عورت نے آگے سے کہا کہ اگر تم میری بہن کا حسن و جمال دیکھ لو تو میری خوبصورتی کو بھول جاؤ گے، ۔۔۔
اصمعی کہتے ہیں میں نے کہا وہ کہاں ہے؟
اس عورت نے کہا، تمہارے پیچھے کھڑی ہے، اصمعی کہتے ہیں میں نے جب پیچھے مڑ کر دیکھا تو اس عورت نے مجھے زور دار تھپڑ رسیدکرتے ہوئے کہا، جھوٹے! اگر تیرا کہا سچ ہوتا تو میرے علاوہ کسی کو پیچھے مڑ کر نہ دیکھتا۔۔۔😊
بحوالہ:
(حسن التصرف في شرح التعرف للقونوي)
یاد رکھنا پُتر......محبت میں محبوب اگر انسان ہو تو اُسکی مِنّت نہیں کیا کرتے۔ انسان پتھر ہو جایا کرتا ہے۔...بار بار مُڑ کر دیکھتا ہے کہ کبھی تو اُسکی مِنّتوں اور التجاوں کی لاج رکھی جائے گی۔وہ انتظار کرتا ہے کہ کب محبوب کے دل پہ لگا قفل ٹوٹے گا۔حالانکہ قفل تو خود اُسکے اپنے دل پہ لگ چکا ہوتا ہے۔محبت میں بس پیدا کرنے والے کی مِنّتیں کرتے ہیں۔ پتہ ہے کیوں؟؟کیونکہ وہ آزما رہا ہوتا ہے میرا بندہ خود کو میرا کتنا محتاج سمجھتا ہے۔اور محتاج کیوں نہ ہو بندہ۔ وہ خالق ہے، رازق ہےپھر جب تم اسکے آگے گڑگڑاو گے تو وہ پتہ ہے کیا کرے گا؟وہ تمہارا بھرم رکھ لے گا انسان یہ نہیں کرتے ...یہ بس رب کرتا ہےکیونکہ وہ بے نیاز ہے۔۔۔۔۔اشفاق احمد
جسم میں سر اونچا ہوتا ھے، لیکن اگر ذلت ملے تو جوتے بھی سر پر لگتے ہیں، جب کہ پاؤں سب سے نیچے ہوتے ہیں، مگر عزت ملے تو لوگ پاؤں پہ پگڑی رکھ دیتے ہیں 😊
#❤
کوئی بھی رشتہ ٻدن پر پہنے لباس کی مانند نہیں ہوتا۔جسے اتار کر پھنک دیا جائے_اور دوسرا پہن لیا جائے۔
اہم ہونا خوبصورت ہے ___خوبصورت ہونا اہم نہیں __
جس طرح کئی خوبصورت بادلوں میں پانی نہیں ہوتا اس طرح کئی خوبصورت لوگوں میں خوبصورتی نہیں ہوتی۔
✌️💔
امام احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں ایک دفعہ مجھے عراق کے کسی گاؤں میں رات ہوگئی۔ میں ایک مسجد میں گیا لیکن چوکیدار نے مجھے وہاں سے نکال دیا۔ میں مسجد سے باہر فرش پر سو گیا۔ چوکیدار نے مجھے پاؤں سے پکڑا اور گھسیٹ کر مسجد سے دور کر دیا۔ ایک خدا ترس آدمی مجھے اپنے گھر لے گیا‘ وہ شخص چلتے پھرتے ، اْٹھتے بیٹھتے ہر وقت ” استغفار ” پڑھتا تھا۔ صبح ہوئی تو میں نے اس شخص سے پوچھا کہ کیا آپ کو استغفار پڑھنے کا کوئی فائدہ بھی ہوا ؟اس نے جواب دیا ” جی ہاں میری ہر دعا قبول ہوئی‘ سوائے اس کے کہ میری ملاقات امام احمد بن حنبلؒ سے ہوجائے “۔میں نے کہا ” میں ہی احمد بن حنبل ہوں اور تم دیکھو کہ مجھے کیسے گھسیٹ کر تمہارے پاس لایا گیا ہے‘‘۔
جو لوگ... زیادہ حساس sensitive ہوتے ہیں... ان پہ جذبات، احساسات اور خواہشات سب سے زیادہ. اثر انداز ہوتی ہیں.. کیونکہ وہ ہر چیز کو. سریس لیتے ہیں... اور بہت زیادہ لیتے ہیں. ان کو چاہیے کہ حقیقت پسندانہ ہو جائیں نہیں تو معاشرہ. ان کو کھا جائے گا.. وہ اپنے اندر. اندھیروں کا جہاں بسا لیں گے. اور نامعلوم ہو جائیں گے. میں چاہتی ہوں وہ لوگ جئیں. وہ حقدار ہیں. اصل معنی میں جینے کے.
.❤
اکثر لڑکیاں کہتی ہیں کہ مرد برا ہے تو میں سوچتی ہوں مرد کیسے برا ہو سکتا ہے...
اپنے گھر کے مردوں کو دیکھا تو نگاہ بابا پہ آئی کہ یہ وہ ہستی ہے جو ہمارے آرام و سکون اور ہماری ہر خواہش کو پورا کرنے کیلئے دن رات ایک کر دیتے ہیں.
اپنے بھائی کو دیکھا تو اسکو اک محافظ پایا جو زمانے کی بری نظروں سے بچا کر رکھتا ہے سایہ بن کر ساتھ چلتا ہے..
میری بہن اگر اک مرد تمہیں دھوکہ دے گیا تو تمہیں سارے مرد اک جیسے لگتے ہیں مگر ایسا نہیں ہوتا پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی.
میرے نزدیک مرد اللہ کی سب سے خوبصورت تخلیق ہے کیونکہ مرد مخافظ ہے مرد سائبان ہے..
جُنید بغدادی کہتے تھے کہ میں نے اِخلاص ایک حجام سے سِیکھا۔ایک میرے اُستاد نے کہا کہ تُمہارے بال بہت بڑھ گئے ہیں اب کٹوا کے آنا۔جیب میں پیسے کوئی نہیں تھے ، حجام کی دُکان کے سامنے پہنچے تو وہ گاہک کے بال کاٹ رھا تھا۔اُنہوں نے عرض کی چاچا اللہ کے نام پہ بال کاٹ دو گے۔یہ سنتے ہی حجام نے گاہک کوسائیڈ پر کیا اور کہنے لگا۔پیسوں کے لیے توروز کاٹتا ھوں۔اللہ کے لیے آج کوئی آیا ھے۔اب انُکا سر چُوم کے کُرسی پہ بٹھایا روتے جاتے اور بال کاٹتے جاتے۔حضرت جنید بغدادی نے سوچا کہ زندگی میں جب کبھی پیسے ھوئے توان کو ضرور کچھ دوں گا۔
عرصہ گزر گیا یہ بڑے صوفی بزرگ بن گئے۔
ایک دن ملنے کے لیے گئے واقعہ یاد دلایا اور کچھ رقم پیش کی۔تو حجام کہنے لگا جُنید تو اتنا بڑاصوفی ھوگیا تجھےاتنا نہیں پتا چلا کہ جو کام اللہ کے لیے کیا جائے اس کا بدلہ
مُجھے یہاں،،،،،، کوئی مُجھ سا نظر نہیں آتا
میں تھک گیا ھُوں"
فرشتے" شُمار کرتے ھُوئے 🙂
کسی کی تلخ باتوں کے ذائقے سے اپنی زندگی
کو بدمزہ کرنے والے ہمیشہ ناخوش رہتے ہیں . دیانتداری سے اپنا کام کریں ____
یاد رکھیں لوگوں نے آپ کی زندگی میں آپ کا ساتھ نہیں دینا ہوتا بلکہ صرف زبان سے اپنا کہنا ہوتا ہے اپنے آپ کو مضبوط بنائیں اور لوگوں کی باتوں کو بھولنے کا ہنر سیکھ لیں سکھی رہیں گے ۔!!!🙇
چار انچ کا ٹکڑا "#ماسک" اتنی حفاظت کرتا ہے تو سوچیں مکمل "#حجاب" کتنی حفاظت کرتا ہوگا۔
جو عورتیں حجاب کرتی ہیں
انہیں اپنے آپ پر فخر ہونا چاہئے کیونکہ ,,
دنیا میں بہت سی کتابیں ہیں
مگر غلاف صرف قرآن پاک کو ہی چڑھایا جاتا ہیں !
دنیا بہت سی عمارتیں ہیں
مگر صرف خانہ کعبہ ڈھانپا جاتا ہے"
دنیا میں کثیر تعداد میں عورتیں ہیں
مگر پردہ مسلمان عورتیں کرتی ہیں
یعنی کہ ہمیشہ عزت والی چیزوں کو
پردے میں رکھا جاتا ہے
حجاب دراصل خواتین کے لئے ایک ایسی بلٹ پروف جیکٹ ہے جسے زیب تن کرکے مسلمان عورت شیطان صفت انسانوں کی بد نظری سے ہی محفوظ نہیں ہوتی بلکہ انتہائی پراعتماد ہوکر قابل تکریم اور واجب الاحترام ہوجاتی ہے۔
آؤساتھ ہنستےہیں
میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔
بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔
پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔
کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟
بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟ شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔
بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔
شوہر: پلیز بتائیں۔
بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔
شوہر: ارے بولیٔے کیا پرابلم ہے؟
بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟
شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پیسنجر بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔
بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات…
او پیا جے جاج 🧐😁😂
پطرس بخاری مرحوم کو کالج چھوڑنے کے کئی سال بعد یاد آیا کہ انہوں نے کالج کنٹین کے کھاتہ کی ادائیگی نہیں کی تھی۔ اب کچھ جسمانی و مالی فراغت میسر تھی تو سوچا بنفس نفیس کالج جا کر کھاتہ کلئیر کیا جائے اور یادیں بھی تازہ کی جائیں۔
پطرس کالج گئے اور کنٹین مالک کو اپنا تعارف اور تعلیمی سال یاد کرواتے ہوئے کھاتہ رجسٹر کھلوایا تو ان کے ذمہ 20 روپے واجب الادا نکلے۔ بخاری صاحب نے بصد شکریہ و معذرت 20 روپے پیش کرنا چاہے تو کنٹین مالک نے تاریخی جملہ کہا،
"بخاری صاحب! آپ کا کیا خیال ہے کہ پچھلے 22 سال میں جو رائے میں نے آپکے بارے میں قائم کی ہے یہ 20 روپے لینے کے بعد وہ بدل جائیگی؟"
Copied***
😛😛😛😛😛
ہم پاکستانی بھی عجیب لوگ ہے کسی سے بات کرتے وقت ماسک اتار دیتے ہیں
اور اکیلے میں ماسک پہن کر گھومتے ہیں 😂
شادیاں سب چار چار کرنا چاہتے ہیں
لیکن
ہمت اتنی بھی نہیں کہ سب گھر والوں کے سامنے بیوی کی فرمائش پر بیس روپے کا سموسہ ہی لادیں بیوی کو
جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا✌😂😂
اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں اوے “گدھے” کون ہے وہ😂😂😂😂😂
انتقام کرونا پازیٹیو شخص اپنی سابقہ محبوبہ کے شوہر سے گلے مل کر فرار ہو گیا😂😂
حادیہ! یہ جو ہمارا اللہ سے فاصلہ آ جاتا ہے نا ،یہ سیدھی سڑک کی طرح نہیں ہوتا یہ پہاڑ کی طرح ہوتا ہے اس کو بھاگ کر طے کرنے کی کوشش کرو گی تو جلدی تھک جاؤ گی ، جست لگاؤ گی تو درمیان میں گر جاؤ گی ، اڑنے کی کوشش کرو گی تو ہوا ساتھ نہیں دے گی۔
یہ فاصلہ بےبی اسٹیپس سے عبور کیا جاتا ہے 'جھوٹے جھوٹے قدم اٹھا کر چوٹی پر پہنچا جاتا ہے کبھی بھی درمیان میں پلٹ کر نیچے اترنا چاہو گی تو پرانی زندگی کی کشش ثقل کھینچ لے گی اور قدم اترتے چلے جائیں گے اور اوپر چڑھنا اتنا ہی دشوار ہو گا مگر ہر اوپر چڑھتے قدم پہ بلندی ملے گی . سو بھاگنا مت ،جست لگانے کی کوشش بھی نہ کرنا .بس چھوٹے چھوٹے اچھے کام کرنا اور چھوٹے چھوٹے گناہ چھوڑ دینا ... !!
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain