Damadam.pk
Hadiya007's posts | Damadam

Hadiya007's posts:

Hadiya007
 

اشعار میرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
کچھ شعر فقط تم کو سنانے کے لیے ہیں
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
🙌🙌

Hadiya007
 

گلاب زرد ہی اچھا ہے
ہمدرد، درد ہی اچھا ہے
🤍🤍🤍🤍🤍

Hadiya007
 

سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں
🙌کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے
🌚💯

Hadiya007
 

اِس دور کے انسانوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو
بڑے ناداں ہو زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو

Hadiya007
 

ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے
نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا

Hadiya007
 

The Word Happiness Would Lose Its Meaning If It Were Not Balanced By Sadness.🌸🌸

Hadiya007
 

The Root Of Disappointment Comes From Holding Expectation.

Hadiya007
 

وہ شخص بھی اپنے ہنر میں کیا کمال رکھتاہے
محبت کسی کے ساتھ اور وفا کسی کے ساتھ رکھتا ہے

Hadiya007
 

میں روز اُسکو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے
وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے
ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مولے ؟
جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے

Hadiya007
 

اتنا نہ ہو قریب کہ اربابِ غم نہیں اچھے
ہماری شاعری تو اچھی ہے مگر ہم نہیں اچھے

Hadiya007
 

میں جانتی ہوں تم نہیں چاہتے کہ میں تمہارے.
 نصیب میں لکھی جاؤں.
تم سوچو اگرخدا نےکوئی معجزہ کر دیا تو؟
hehehe

Hadiya007
 

تُو خود بتا کیا تیرا
مُسکرانا بنتا ہے؟
میں رو رہا ہوں
تیرا چُپ کرانا بنتا ہے
اُنگلیاں پھیر کر بھی
حل نہیں ہوتا ھے اگر
ایسے حالات میں تو
سر دبانا بنتا ہے
تُم جو کہتے ہو کہ ہر
بے وفا پہ لعنت ہو
یوں تو پھر آپکا بھی
مُنہ چُھپانا بنتا ہے

Hadiya007
 

ہر شخص یہاں دلفریب ہے
ہر دلفریب اک فریب ہے🥀

جو چاند تمہارا میرا تھا 
وہ چاند کہاں سے لاؤ گے
H  : جو چاند تمہارا میرا تھا وہ چاند کہاں سے لاؤ گے - 
Hadiya007
 

میرا سایہ بھی نہیں تمہارے حق میں بہتر
میری چھاؤں میں بھی آؤ تو
! استخارہ کرنا

Hadiya007
 

ایسا بدلاہوں تیرے شہر کاپانی پی کر
جھوٹ بولو تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو

Hadiya007
 

اس نے جب کہا بٔرے ہو تم⁦❣️⁩
میں نے پھر برائیوں کی حد کر دی⁦☠️⁩🔥🔥🔥

Hadiya007
 

میں مشکل سوال جیسا ہوں
ہر کوئی مجھے چھوڑ دیتا ہے

Hadiya007
 

___☺️ہم غلطیوں سے بھرے سر پھرے لوگ
___☕چائے نا پیئں گے تو مر جائیں گے

Hadiya007
 

Am I the only one
"Jo ksiki post p comment
Kerny Kai baad '@comment
back' ka nhi bolti?"
🤔🤔🤔🤔🤔
Ye kaya zabardasti comments liye jaaty Hein🤣🤣🤣🤣