Damadam.pk
Haleema_Sultan_22's posts | Damadam

Haleema_Sultan_22's posts:

Haleema_Sultan_22
 

ﭘﮭﺮ ﻧﺌﮯ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪ ﭘﮧ ﮐﮭﮍﮮ
ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﻟﻮﮒ_______!
ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﯾﮧ ﺳﺎﻝ ﺑﮭﯽ، ﺣﯿﺮﺕ
ﮐﯿﺴﯽ_______!
🍁🍁🍂🍂
💔😑

دسمبر چلا گیا ہے پھر ادھورے خواب دے کر
امنگوں، آرزوؤں کو اب جنوری پہ رکھتے ہیں
💔😑
H  : دسمبر چلا گیا ہے پھر ادھورے خواب دے کر امنگوں، آرزوؤں کو اب جنوری پہ رکھتے - 
Haleema_Sultan_22
 

ہم نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کیا
پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے
💔😒

Haleema_Sultan_22
 

ظاہر پہ مسرت کا چھڑکتے ہیں بہت عِطر
باطن سے اُداسی کی مگر بُو نہیں جاتی
💔

Haleema_Sultan_22
 

"کسی کی خدمت میں پیش کیے جانے والے تحفوں"
میں سب سے بہترین تحفہ "احترام" ھے"
❤️🙂
🔥

Haleema_Sultan_22
 

جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہے_____
😊
یقین مانو وہ ہمیشہ ،،،،، نبھائی جاتی ہے______

Jana❤

Haleema_Sultan_22
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!
💔💔☹️😒

Haleema_Sultan_22
 

*کل سنی گفتگو حیوانوں کی چھپ کر میں نے...*
💔
*سبھی کہ رہے تھے،انسانون سے ڈر لگتا ہے....*
💔
😒💔

Haleema_Sultan_22
 

بـڑے سہـــی کہتـــے ہیـں کوئـــی کســـی کا دکـھ تبـــ تکــــ نہیـں سمجـھ سکتـــے جبـــ تکــــ خـود پـر نا بیتـــے
🖤💯🔥
💔😒

Haleema_Sultan_22
 

میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں
*میں بات کرتی ہوں ، تو بات بگڑ جاتی ہے 🙂*
💔😒

Haleema_Sultan_22
 

جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے
وہیں وہیں لیے پھــرتی ہے زندگی مجھ کو
💔😒

Haleema_Sultan_22
 

جو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں نہ💔
وہ سستے لوگ ہوتے ہیں 😳
اور سستے لوگوں کے لیے مہنگے آنسو
💦
نہیں بہایا کرتے
💔😒

Haleema_Sultan_22
 

*" اور پھر زندگی سب کُچھ دے کر بھی کِسی نہ کِسی چیز کے لِیے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے! ۔ "
💔🙂*💔

Haleema_Sultan_22
 

ہم اگر چُپ ہیں تو....... اس کو غنیمت جانو
ہم اگر صبر نہ کرتے تو.............. قیامت کرتے
💔😒

Haleema_Sultan_22
 

"قصّہ پورا نہیں سنا سکتی
میری جاں قید ہے کہانی میں "
💔😒😖

Haleema_Sultan_22
 

*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~
~*❄️تلخ حقیقت، نصیحت، اصلاح❄️*~
طرز حکومت یہود کا*
*معاشی نظام سود کا*
*قانون گورے کا*
*تعلیمی نظام لارڈ میکالے کا*
*سماجی روایات ہندوؤں جیسی*
*لباس انگریزوں جیسا*
*اور ترقی نہ کرنے کا الزام مدرسے اور مولوی پہ...!!!💯*
*طلبــگارِ دعا🤲🏻*

Haleema_Sultan_22
 

ضروری مسئلہ:تہجد سے پہلے سو لینا ضروری ہے اگر کوئی بالکل نہ سویا تو اس کے نوافل تہجد نہ ہوں گے۔

Haleema_Sultan_22
 

*آپ کا رزق آپکو مل کر رہے گا۔۔! چاہے مگرمچھ کے جبڑوں کے درمیان ہی کیوں نا ہو۔۔!❤*
Beshaq👍

Haleema_Sultan_22
 

تنگ نہ کر اے زندگی ہمیں بھی جینے دے
تیری قسم ہر طرف سے ہارے ہوئے ہیں ہم
💔🖤
True😒👆💔

Haleema_Sultan_22
 

ہمیشہ اپنے خُدا سے مانگو کیونکہ !!!
نہ وہ ذات دیکھتا ہے نہ اوقات 🌸💜
Exactly👍😒