🖤
*قلم پکڑو یا پھر مائیک پکڑو پر ایک بات یاد رکھو.....*
*سچ کو سچ اور حق کو حق کہنے کی طاقت رکھو۔۔۔۔۔*
My wording👆✌
📝📝📝
🌼🌼🌼
*تعلقات کی ابتداء میں احساسات ظاہر ہوتے ہیں اور انکے اختتام پر اخلاق ظاہر ہوتے ہیں..*🌹
Exactly👍
*🍂جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ہے*
*رب سے جڑتا نہیں ہے*
*خالی ہاتھوں میں اپنی کرچیاں لے کر*
*جب بندہ اس کے آگے*
*پاش پاش ہو کر*
*پیش ہوتا ہے*
تو. ..
*وہ سمیٹ لیتا ہے*
*دوبارہ بنا دیتا ہے*
اور
*بے شک وہ بہترین مصور ہے♥️*
I hope ek din Allah mujhe phir se zinda kr dy ga 😒💔
*لوگ کہتے ہیں نیچر اور سگنیچر انسان کی دو ایسی چیزیں ہیں جو کبھی نہیں بدل سکتیں*
مگر میں اس سے اتفاق نہیں کرتی
✌
بلکہ دونوں چیزیں بدل جاتی ہیں دونوں کو بس ایک چوٹ کی مار کافی ہے
*انگلی پر چوٹ لگ جائے تو سگنیچر بدل جاتے ہیں*
*اور دل پر چوٹ لگ جائے تو نیچر بدل جاتی ہے*
جہاں پر ہوں سبھی مُخلص
نہ ہو دِل کا کوئی مُفلس
اِک ایسی بستی اپنوں کی
کہیں آباد کرتے ہیں
😒😢💔
2023
بھلا کر رنجشیں ساری
مِٹا کر نفرتیں دِل سے
معافی دے دلا کر اب
دِل اپنے صاف کرتے ہیں ۔
😒💔
2023
نئے سپنے سبھی بُن کر
اُلفت کے راستے چن کر
وفاداری پہ جینے کی
راہیں ہموار کرتے ہیں ۔
😒💔
2023
چلو اک کام کرتے ہیں
پرانے باب بند کر کے
نظر انداز کرتے ہیں ۔
😒💔
2023
❤نہ دیکھا ہو زمانے میں❤
❤نہ پڑھا ہو فسانے میں❤
اب ایسے جنوری کا ہم *سبھی آغاز کرتے ہیں ..!
❤😍
👉The deep words👆of patience✍️
2023
*آج کی رات
11:55
سے لے کر
12:10
تک درود شریف پڑھنے کا خاص اہتمام کریں*
*اسطرح آپ کے سال
2022
کا اختتام اور سال
2023
کا آغاز درود شریف پر ہو گا*
*اور یاد رکھیے جہاں اول و آخر درود شریف آ جائے وہاں برکتوں اور رحمتوں کا نزول یقینی بن جاتا ھے*
*ویسے بھی
Happy New Year
منانے کا اس سے بہتر انداز کوئی نہ ہو گا*
*لہذا درود شریف پڑھنا نہ بھولیے گا خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں*
*صلی اللّٰہ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم*
میں محبت کے ارادے سے نہیں
آئی ہوں..!
میں فقط شعر سناوں گی، اور چلی
جاؤں گی
💔😒
یہی کافی ہے کہ وہ میرا ہوا تھا کبھی🥺
اس بات کو چھوڑو کہ اب وہ کس کا ہے.....😔
😒
دسمبر جا خدا حافظ بہت دکھ درد بانٹے ہیں
کوئی روٹھا کوئی بچھڑا کسی کو چھوڑ آئے ہیں💔
الوداع دسمبر💔
دسمبر کی شاموں میں اتنی دل آویز افسردگی ہے
کہ جی چاہتا ہے
کہیں بیٹھ کے خوب جی بھر کے روئیں
ہواؤں میں یوں چھوٹی چھوٹی
بدلیاں تیرتی پھر رہی ہیں
کہ جیسے کسی کی یاد سے
دل میں ٹھنڈک کی اک لہر سی دوڑ جائے
فِضا اس قدر خوبصورت ہے
جیسے کوئی دوست بیٹھا ہوا
دوست کو اپنے غم کی کہانی سنائے
مگر تم کہاں ہو
تم آؤ
میں بھی تمہیں اپنے غم کی کہانی سناؤں
تم آؤ ہم بھی کہیں بیٹھ کر
خوب جی بھر کے روئیں۔
😒
*✍جو کھانا ہم کھاتے ہیں، اسے
24
گھنٹے میں ہضم کر کے جسم سے باہر پھینکنا پڑتا ہے، ورنہ ہم بیمار پڑ جائیں گے۔*
*جو پانی ہم پیتے ہیں وہ ہمارے جسم میں داخل ہو جاتا ہے اور
4
گھنٹے میں باہر پھینک دیا جاتا ہے ورنہ ہم بیمار ہو جائیں گے۔*
*ہم جس ہوا میں سانس لیتے ہیں اسے ایک منٹ میں باہر پھینکنا پڑتا ہے ورنہ ہم مر جائیں گے۔*
*نفرت، غصہ، غیبت، حسد، عدم تحفظ جیسے منفی جذبات کے بارے میں کیا خیال ہے جو ہم اپنے جسم/ذہن میں دنوں، مہینوں اور سالوں تک رکھتے ہیں۔*
*اگر ان منفی جذبات کو باقاعدگی سے باہر نہ پھینکا جائے تو ہم نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتے ہیں...*
*💕پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لئے شیئر ضرور کریں۔💕*
بچھڑنے سے پہلے موسم تو دیکھ لیتے
سردیوں کے زخم کب بھرا کرتے ہیں
Patience😒
صحرا کو بڑا ناز ہے اپنی ویرانی پر
نہیں دیکھا اَٗس نے میرا اُجڑا ہوا دل
Patience😒
سخت جان لیوا یہ دسمبر کی شامیں۔
بس اوڑھنے کو غم ہیں، اور پینے کو چائے☕
Patience😒
اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں
Patience😇
_چھو نہ پایا ،میری اندرکی اُداسی کوئی_
_میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی_
🙂🖤
Reality
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain