یہ موسم کی بارش،
یہ بارش کا پانی،
:-
یہ پانی کی بوندیں _
تجھے ہی تو ڈھونڈیں،
یہ ملنے کی خواہش
یہ خواہش پرانی
ہو پوری تجھ ہی سے _
میری یہ کہانی ....
یہ بارش کا موسم یہ ٹھنڈی ہوائیں☔☔
نہ جانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے.💙💙
Good Morning Wishing you a day full of joyful moments.