ہاتھ چُھوٹے بھی تو رشتے نہیں چُھوٹا کرتے
وقت کی شاخ سے لمحےنہیں توڑا کرتے
جس کی آواز میں سلوٹ ہو نگاہوں میں شکن
ایسی تصویر کے ٹکڑے نہیں جوڑا کرتے
شہد جینے کا ملا کرتا ہے تھوڑا تھوڑا
جانے والے کے لئے دل توڑا نہیں کرتے
لگ کے ساحل سے جو بہتا ہے اُسے بہنے دو
ایسے دریا کا کبھی رُخ موڑا نہیں کرتے
جیسا گندوگدو ویسا ساؤچی😐
ایک تو اس ساؤچی کی سمجھ نہیں آرہی😡 خود کو بڑا افلاطون سمجھ رہا ہے👿
شوہر سے قرآن مجید حفظ نہیں ہو رہا تھا، بیگم سے سوء حفظ کی شکایت کی. بیگم نے قسم اٹھا کر یقین دلایا کہ اگر وہ ایک سال میں حفظ کرے تو وہ اس کی دوسری شادی کروا دے گی۔
پھر کیا تھا ۔۔۔ شوہر نے چھ ماہ کی مدت میں سارا قرآن مجید حفظ کر لیا۔ 😆😆😆
اور بیگم صاحبہ نے تین دن روزے رکھ کر قسم توڑنے کا کفارہ دے دیا.