Damadam.pk
Hamari.Adhuri.Kahani's posts | Damadam

Hamari.Adhuri.Kahani's posts:

Hamari.Adhuri.Kahani
 

تم سے بات نہ کرنے کی تکلیف اس بچے کی مانند ہے
جو تمام رات درد سے چلاتا رہے
مگر کسی کو بھی یہ بتانے سے قاصر ہو !
کہ درد ہے کہاں!

Hamari.Adhuri.Kahani
 

جن ہاتھوں نے تمہیں نوالے بنا کر کھلائے ہوں ان کا قرض تم اپنے ہاتھوں پر چھالے ڈال کر بھی نہیں ادا کر سکتے. 😢

Hamari.Adhuri.Kahani
 

میں ہنستا ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے🖤
تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں۔ 💐🖤
💔💔

Hamari.Adhuri.Kahani
 

*فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر.*
*روز اِک بات تو نہیں سمجھائی جائے گی.*
*تُو اگر سُن نہیں پایا تو غور سے دیکھ.*
*بات ایسی ہے کہ دہرائی نہیں جائے گی.*

Hamari.Adhuri.Kahani
 

سب سے بیزار ہو گیا ہوں میں
ذہنی بیمار ہو گیا ہوں میں
کوئی اچھی خبر نہیں مجھ میں
یعنی اخبار ہو گیا ہوں میں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Hamari.Adhuri.Kahani
 

اج سارا دن____اداس گزرا😥
ابھی رات کا عذاب باقی ہے💔😔

Hamari.Adhuri.Kahani
 

اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا

تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا
تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا
مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر
ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا۔
💔😪
H  : تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا  - 
Hamari.Adhuri.Kahani
 

میں رہا عمر بھر جُدا خود سے ؟
یاد میں خود کو عمر بھر آیا۔۔💔😭

Ameen sum Ameen
H  : Ameen sum Ameen - 
Digital Art image
H  : خوبصورت ہے وہ سوچ جو کسی کے لیے اچھا سوچے اور خوبصورت ہے وہ انسان جس کو الله - 
Hamari.Adhuri.Kahani
 

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔
بہتر ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں۔۔۔۔۔۔🖤

*ویسے ہی وہم ہے افلاک نشیں ہیں*
*تم لوگ بڑے لوگ ہو،ہم خاک نشں ہیں*
H  : *ویسے ہی وہم ہے افلاک نشیں ہیں* *تم لوگ بڑے لوگ ہو،ہم خاک نشں ہیں* - 
Sad Poetry image
H  : Hamari.Adhuri.kahani - 
Alhamdulliah...👆👆👆
H  : Alhamdulliah...👆👆👆 - 
Social media post
H  : Post by .... - 
Social media post
H  : Post by ...😞😞😞😞 - 
کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں
اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے
جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں
کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں!___
H  : کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں! تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں اِک دوست ہے - 
😓😓😓😓😑😑😑😑
H  : 😓😓😓😓😑😑😑😑 - 
Life Advice image
H  : Beshak...😑😑😑🙏🙏🙏 -