💥💥اسلام علیکم 💥💥 کروڑوں دعاٶٶں اور خوشیوں کے لازوال خزانے کے ساتھ اپ کا آج اور ہر آنے والا دن رحمتوں اور برکتوں والا هو الله تعالی اپ کی حفاظت فرمائے آآمین
آنسو کو بہت سمجھایا کہ تنہاٸ میں آیا کرو یوں بھری محفل میں تماشا نہ بنایا کرو 😥آنسو بھی تڑپ کے بولا تجھے محفل میں اکیلا پایا اسی لیے چلا آیا ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔😑😑