آج تو حد ہوگئ مجهکو دیکھ کر لڑکا گنگنانے لگا😊
جھلک دکھلا جا😍😍
جھلک دکھلا جا😉
اور میں نے سینڈل اتاری اور کہا😉
ایک بار آجا آجا آجا
🤣🤣🤣🤣
محبت کے پَنّوؤں میں تمہارا ذکر عاشق کے نام سے نہی بلکہ ایک ٹھرکی کے نام سے لکھا جائے گا۔
😂😂😂😂😂
ایک گانا پسند آ جائے پھر اسے تب تک سنتی
ہوں جب تک اس سے نفرت نہ ہو جائے🤭😌
دورانِ بے عزتی شرمندگی کی ایکٹنگ
کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے😂✌️😁
میں دماغ یوز اسلیے بھی نہیں کرتی یہ میں نے ساس کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلیے رکھا ہے😂🤷🤦🤭
جسٹ جوک
💝ہمیں کہاں سے اۓگا لوگوں کا دل جیتنا💝
ہم تو اپنا بھی❤ ہار بیٹھے ہیں تم پر❤❤
سولی ____تیار ___رکھو____صاحب
لڑکی ___محبت ___ہار___بیٹھی__ہے
۔۔۔۔۔۔۔😅😅
سیدھی بات کا الٹاجواب دینے میں😇
پی۔ایچ۔ڈی کر رکھی ہے میں نے 😅
زمانے سے الجھنا بھی اچها نہيں مگر ✌💯
یہاں حد سے زیاده بھی شرافت مار دیتی هے🔥
جو لوگ ہمیں #دیکھ کر جلتےہیں 🔥🔥
👉انھیں__کہنا#👈
👉ابھی تو ہم ساااادگی سے چلتے ہیں
گرانہ تر ماسخوتنہ تہ رانغلی گرانہ
په مه دی سپی په مازیګر تڑیلی وو نہ
سر میں درد کا بہانا سا بنا کر
میں تیری یاد میں روتی ہوں ٹوٹ کر اکثر
مرنے والے کا بس چلے تجھ پر!!
دوسری مرتبہ بھی مر جاۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔!!
کبهی محبت میں جلتے لوگوں کا دکھ سمجھنا 😞
😍کہ په اوخکوں شوه خاطرہ یار زما دے
😭کہ خبره ده قسمت شوه یار میی باٸیلو
۔👉💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain