Damadam.pk
Hameed-Jaan-Baloch's posts | Damadam

Hameed-Jaan-Baloch's posts:

Hameed-Jaan-Baloch
 

یہ جو حلقہ حلقہ سرور ہے

Hameed-Jaan-Baloch
 

شیشہ ٹوٹنے سے دل دکھتا ہے جی مجھے تو اس نے یاد بھی نہ کیا

Hameed-Jaan-Baloch
 

koi kuchh koi kuchh main to saf kehta hon jena doshawar hi

Hameed-Jaan-Baloch
 

کاش کہ گزرا وقت لوٹ آۓ

Hameed-Jaan-Baloch
 

آج کی دن پھر لوٹ کے نہ آۓ گی

Hameed-Jaan-Baloch
 

تیرے بغیر زندگی کس کام کی

Hameed-Jaan-Baloch
 

لوگوں کو جلانے کی ضرورت نہیں خود سے ہی جل جاتے ہیں آج کل

Hameed-Jaan-Baloch
 

میڈی دل مجبور نہ تھی آکھیاں توں دور
کیڑھا کیتے میں قصور گیوں رول جانیاں

Hameed-Jaan-Baloch
 

آپ کا جو پیار انداز ہے واہ کیا کہیے

Hameed-Jaan-Baloch
 

کبھی کسی نے بھوت دیکھے ہیں

Hameed-Jaan-Baloch
 

میڈی دل جان توں

Hameed-Jaan-Baloch
 

دل دا جو ہویا نقصان پورا ہونڑاں نئیں.

Hameed-Jaan-Baloch
 

کچھ لڑکے دمادم پہ لڑکی بنے کی کوشش کرتے لیکن پرکھ رکھے والے ان کو دو منٹ میں ان کی تہ تک پہنچ جاتے...

Hameed-Jaan-Baloch
 

تیکوں ملنڑ دے خیال دل وچ ودیدن اجاں تائیں
...

Hameed-Jaan-Baloch
 

کچھ آووزیں جو کو چھو جائیں ان کا نام بتائیں چیلنج ہے سب کو

Hameed-Jaan-Baloch
 

ایک ایسا زمانہ گزرا جب دھمی رم جھم ہوتی تھی اورہم خوش ہوتے تھے کہ علم بھی نہ تھا یہ سب پھر نہیں ہو گا آج وہ دور یاد کر کے آنسوں رکنے کا نام نہیں لیتے
...

Hameed-Jaan-Baloch
 

جب میں چھوٹا تھا تو میرے گھرکے پاس ایک بڑی پہاڑی تھا اور میں شام کے وقت اس پہاڑی پہ جا کے بانسری بجاتا تھا لوگ بہت خوش ہوتے تھے اور پیار سے سنتے تھے اور دیکھنے آتے تھے کوئ دعا دیتا تھا کوئ سن کے رو دیتا تھا کہ بس

Hameed-Jaan-Baloch
 

انکھیں رو رہی ہوتیں تھیں اور ہونٹوں پہ مسکرہٹ تھا ساتھ میں کہتی تھی بہت دیر کر دیا کب سے انتظار کر رہی ہوں
...تو اس کی بات سن کے میں بھی رو دیتا تھا

Hameed-Jaan-Baloch
 

دوستو ریڈیو پہ اولڈ گانو کی پروگرام چل رہا ہوتا اور چاندنی رات اوپر بادلوں کی لہر اور دھمی ہوا چل رہی ہوتی تو کیا بات تھی
....

Hameed-Jaan-Baloch
 

ستار اور وولین ہرمونیم کے ساتھ میں لڑکی کی آواز دھمی لہر کوئی غزل گا رہی ہوتی راگ ء عشق ساتھ میں بج رہے ہوتے اور چاندنی رات ہوتا