شعرانہ سی ہے زندگی
...یہ کس گلوکار کی آواز ہے
کوئ شیشہ ٹوٹ جاۓ تو مجھے اپنی ماضی یاد آجاتا ہے
....
کس کے شہر میں بارش ہو رہا ہے
کتنا پاگل دل ہے کیسی یہ مشکل ہے بے وجہ کسی کا انتظار کرے
...
جو بھی یہاں پیار کرے جینا دشوار کرے...
عشق کیا ہے کوئی چوری نہیں کی ہے...
آج بہت کچھ یاد آیا جب وہ یاد آئی
اس زندگی میں ہم کو نہ دنیا ملا نہ دین
..اے دوست...
تقدیر کا مشاہدہ کرتے گزر گئی
..
اس زندگی میں ہم کو نہ دنیا ملا نہ دی
..اے دوست...
تقدیر کا مشاہدہ کرتے گزر گئی
اس کا گلہ نہیں کہ....
گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ.
atta ullah khan esakhelvi kis ka pasand hai.. main to usy buhat sunta hon bachpan se
آج بھی اک دن ڈھل جاۓ گا زندگی کا جلد ہی پہنچ جائیں گے منزل پہ ...
اور تو پتہ نہیں لیکن غم بھولنے کیلئے دمادم خاص ایپ ہے...
مافی مافی مافی
دوکھی کر چھوڑیں ساڈا دکھاں دا نئیں ویلا...
جیڑے توڑدے نے دل برباد ہوندے نے
آج کسے نو روایا کل آپ رواں گے...
کوئی حال دو دوستو
کہاں پہ غم کہاں پہ ہم
ایک بچارہ غزل کی انداز میں آپنی غم دستاں سنا رہا تھا اور لوگ موج و مستی میں واہ واہ کہہ رہے تھے آخر میں اس نے رو کے محفل توڑ دیا..ہاۓ ظالم لوگ
آپ لوگوں کے زبان میں دلہن کو کیا کہتے ہیں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain