دلبر تئی شہرا چہ من دور رواں چھوکاں چھما تھرا رخصت کناء...
دل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں..
جرم صرف اتنا ہے ان سے پیار کرتے
ہیں...
چھپ کے چھپ کے رات دن آنسوں بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے..
آں روش کھزے کھے دلبر تو منی بے..
ستمگر منی یار اللہ تھرا باز وش کھاں
ہر چہرے میں آتی نظر یار کی صورت
..
آج کے دور میں کاسیکل گانے کون سنتا ہے مطلب کہ محمدرفعی لتاجی شمشاد بیگم طلت محمود غلام علی حبیب ولی اقبال بانو منی بیگم کیشورکمار مہدی حسن ایے اور بھی ہیں
کیا چھوڑ کے جانے والوں کو ہم آتے ہونگے دوستو جواب لازمی دو
غم تو جینے کا خاص ذریہ ہے میرے خیال سے آپ سب آپنا رائے دو
عشق کو لوگ مزاق سے لیتے. ہیں دوستو یہ کرونا سے بھی زیادہ خطرناک ہے نہ جینے دیتا ہے اور نہ مرنے دیتا ہے!!!
تیری یاد
جس بات کرتا ہو ڈر کے بھاگ جاتی ہے کیوں..???
hal dosto kesy ho
دوسو آؤ اللہ کو راضی کر لیں مافی منگتے ہیں یا اللہ ہم کو ماف کر دے ہم بہت برے ہیں یا اللہ تو ماف کرنے والا ہے یا اللہ ہم کو صرف تو ہی بچا سکتا یا اللہ ہم پہ رحم فرما یاللہ آپ نے ایسی بیماری ہم پہ مسلط کی جس کی وجہ سے ہمارے حکمران آپ کے در سے روک رہیں ہیں یا تو بتا کہ آپ کے در کے علاوہ کہاں جائیں یا اللہ ہمارے لیے اپنے مسجدوں کے دروازے کھول دے یااللہ آپ آپکی کی کریمی کا واسطہ ہے ہمیں ماف کر یااللہ یاللہ ہم پہ رحم فرما یااللہ ہم توبہ کرتے ہیں ہمیں موت دے دے لیکن اپنے در سے دور نہ کر یااللہ آپکو آپنے محبوب کی قصم ہمیں ماف کر ..آمین ثمہ آمین...
اے کاش کہ ترے در پہ یوں عمر تمام ہو جاۓ ..
یا رب..
اور مجھے پتہ بھی نہ چلے کہ زندگی کی آخری شام ہو جاۓ..
دل کرتا ہے کہ عمر بس سجدوں میں گزار دوں ..
پر ہماری اتنی قسمت کہاں کہ یار کے پاؤں میں پڑیں رہیں..
مجھے محبت کا کیا خوب صلہ دیتے ہو.جان بلوچ.ہر بات پہ غموں سے ملا دیتے ہو...
مجھ کو بھول جاؤ بےشک مگر اس کو نہ بھولو جو تیرے بغیر جی نہیں سکتا
آخر کب تک سانس چلیں گی۔۔دوست آخر اک دن جانا ہے۔۔۔
Chalo doston ka shukrya
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain