Damadam.pk
Hamid_Ali22's posts | Damadam

Hamid_Ali22's posts:

Hamid_Ali22
 

کیا کہا تیراجرم بتلاؤں؟؟
دیکھ ہم مسکرا نہیں پاتے

Hamid_Ali22
 

تم نے ہی کہا تھا آنکھ بھر کر دیکھ لیا کرو....... 👀
اب آنکھ تو بھر جاتی ہے مگر تم نظر نہیں آتے...... 💕

Hamid_Ali22
 

سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔..!!
تمہارا کچھ ,,,,,,,, سامان باقی ہے میرے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
بے وفائی، بے رخی، سرد لہجہ، اور تلخ یادیں......!!

Hamid_Ali22
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے...!!❤
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا...!!❤

Hamid_Ali22
 

It's not easy to forget everything about you when everything reminds me of you. Miss you.

Hamid_Ali22
 

جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دُکھ۔۔۔۔
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اُڑایا نہیں کرتے۔۔۔۔

Hamid_Ali22
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂

Hamid_Ali22
 

ہم جو "" تم"" سے ملے ھین ""اتفاق"" تھوڑی ھے؟
مل کے ""تم"" کو چھوڑ دین ""مزاق"" تھوڑی ھے؟
اگر ہوتی "" تم "" سے ""محبت"" ایک حد تک تو چھوڑ دیتے...
پر ہماری """ تم""" سے """محبت""" کا حساب تھوڑی ہے....
اب """ تم """ ڈھونڈو گے میری اس """غزل""" کا جواب...
یہ میرے دل کی آواز ہے """کتاب""" تھوڑی ھے....

Hamid_Ali22
 

اے اللّه حضور نبی کریمﷺکی محبت کو ہمارےدلوں پر غالب فرما دے ہمارے دلوں کوکریم آقاﷺ کی ایک ایک تعلیمات کا پیروکار فرما آقا کریمﷺ سے محبت کرنے والوں میں ہمارا بھی شمار فرما کریم آقاﷺکے صدقے عالم اسلام کی مدد فرما آمــین.

Hamid_Ali22
 

ایک بہت نیک لڑکا ڈاکٹر بن گیا
ایک ضعیف مریض آیا اور بولا
بیٹا میری ٹانگوں میں بہت درد ھے،، ڈاکٹر بہت ادب سے بولا
بابا جی،، آپ لیٹ جائیے، میں دبا دیتا ھوں😱💫🎅

Hamid_Ali22
 

بابا جی فرماتے ہیں '' میں کچھ نہیں فرماتا
یہ سب لوگ خود سے بکواس کرتے ہیں 😅😃😂😏😜

Hamid_Ali22
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
کہ
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے😂😂😂

Hamid_Ali22
 

.q1 damadam guy's