تھکا دیتی ہے گھر کی کچھ ذمیداریاں بھی
ہر اُداس شخص کا مسئلا عشق نہیں ہوتا
friends juma mubarak
جس طرح شہـــد کی مکھی ناقـــص رس کو شہد میں تبدیــــل کر کے انمـــول بنا دیتی ہے اِسی طرح اللـــــــہ والوں کی صحبت بھی بندے کو انمـــول بنا دیتی ہے....!!!!
اور پھرہر تکلیف کا
آخری حل سجدہ ہی ہوتا ہے.
پرسنل سوال
اگر آپ کو لائف میں کوئی
Wish
پوری کرنے کا موقع مل جائے تو کونسی کریں گے
👇
No bed cmmts plzz
کسی کا مان نہ توڑیں مان اور محبتیں ہر
انسان کے نصیب میں نہیں ہوتیں اور نصیب
والے ہی انہیں سنبھال پاتے ہیں۔
✍🏽 ہم ترے لاڈ سے بگڑے ہوئے ضدی بچے!!
ایسے بگڑے جو ہدایت کے بھی قابل نہ رھے!! 📚
چھلا میرا جی ڈھولا کوئی چٹے مکھانے نیں۔😁
چھیتی گھر آ ماہی تیرے کولوں پانڈے منجوانے نیں۔
😜🤪😁
🥰😆🙉
میرے محبوب نے وعدہ کیا ہے پانچویں دن آنے کا._.،
شاٸد کسی سے سن لیا ہو گا کہ زندگی چار دن کی ہے._.""""
😂😄🤪😁😅😝
نہیں آیا
ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
بیوقوف تم ایک ہی نکال کر چل دیئے
😅🥰😄😂😁
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھائی اور دِکھاہیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لیے تُم کون ہو۔
۔۔۔تم سردیوں کی دھوپ ہو
تم چائے ہو یا سُوپ ہو😂
۔۔۔میرے لیے گیزر ہو تم
کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم😂
۔۔۔تم لکڑیوں کا ٹال ہو تم نرم گرم سی شال ہو😂۔۔۔کیسے بتاؤں میں تمہیں لیدر کی اک جیکٹ تمہی پِستے کا اک پیکٹ تمہی 😂۔۔۔تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم اُبلا ہوا انڈا بھی تم 😂
۔۔۔انڈے کی زردی ہو تمہی😂 زردیکی وردی ہو تمہی ۔۔۔گاجر کا حلوہ تم ہی ہو😂
میووں کا جلوہ تم ہی ہو😂۔۔۔کیسے بتاؤں میں تمہیں 😂میرے لیے کاجُو بھی تم، چلغوزے تم😂
مفلر، سویٹر، موزے تم۔۔۔جرسی ، جرابیں ہائی نیک😂 لوشن، کریموں کی مہک ۔۔۔اک گرم سا کن ٹوپ ہو پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو😂
۔۔۔کمبل رضائی ہو تمہی قہوہ،ملائی ہو تمہی، 😂
۔۔۔تم ریوڑھی تم مونگ پھلی
سردی میں لگتے ہو بھلے😂۔۔۔خاموش سے، چُپ چاپ بھی تم منہ سے نکلی بھاپ بھی😂
۔۔۔
جانتے ہو میں نے کیوں تمہارے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا ہے؟
کیوں کہ مجھے تم سے محبت ہے
کوئی مطلب ___________تو نہیں

چہرے کی بات چھوڑ کہ ہم اس کے ہاتھ میں
شائد کوئی لکیر تھی جس کے فقیر تھے۔
عورت شک کرئے تو مرد ہنس کر ٹال دیتا ہے ۔لیکن اگر مرد شک کرئے تو عورت رو رو کر ٹوٹ جاتی ہے

عورت تب تک تمہاری ہوتی ہے
جب تک وہ تم سے روٹھتی ہے، لڑتی ہے اور آنسو بہاتی ہے
کہہ دیتی ہے جو من میں آتا ہے، بنا سوچے بے دھڑک
لیکن جب وہ دیکھ لیتی ہے کہ اس کے روٹھنے کا،
آنسوؤں کا تم پہ کوئی فرق نہیں پڑ رہا
تو یکایک وہ روٹھنا چھوڑ دیتی ہے،رونا چھوڑ دیتی ہے، خود کو سمیٹ لیتی ہے
کسی کچھوے کی طرح اپنے ہی خول میں
اور مرد سمجھتا ہے سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے
تم جان ہی نہیں پاتے کہ اُس کے دل میں طوفان
امنڈ رہا ہوتا ہے۔۔
کہیں نہ کہیں گلا گھونٹ دیا ہے اس نے اپنے جذبات کا
عورت کو محبت چاہے کم دیں لیکن عزت پوری دیں...
کبھی کبھی انسان
واقعی ہار جاتا ہے
رشتے نبھاتے نبھاتے
خاموش رہتے رہتے
صبر کرتے کرتے
امیدیں رکھتے رکھتے
صفائیاں دیتے دیتے
اپنوں کو مناتے مناتے
نہ لڑکے خراب ہیں نہ لڑکیاں 🙂
شیطان حرامی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain