Damadam.pk
Hamid_Ali22's posts | Damadam

Hamid_Ali22's posts:

Hamid_Ali22
 

تم ترکِ تعلق کا کہیں ذکر نہ کرنا
میں لوگوں سے کہہ دوں گا کہ فرصت نہیں ملتی

Hamid_Ali22
 

نیکی کی تلاش میں نکلے ہو تو شروعات بھوکے پڑوسی سے کرو.

Hamid_Ali22
 

جس کتاب میں عورت کو پردہ کرنے کا حکم ہے
اسی کتاب میں مرد کو نظر نیچی رکھنے کا بھی حکم ہے

Hamid_Ali22
 

سنو جاناں ؟؟؟
آئیندہ ایتھے نظر نا آنا 😚🥰😒

Hamid_Ali22
 

اس نے پوچھا تمیزدار ہو ---🤔🤔؟؟؟
میں نے کہا بہت_____
اس نے کہا ثبوت دو 😯😯
میں نے چپیڑ مار کر سوری بول دیا 🙃🙃

Hamid_Ali22
 

مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت
عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد

Hamid_Ali22
 

ہم بھی عجیب لوگ ہیں کچھ مانتے نہیں
قول و عمل کے فرق کو پہچانتے نہیں
ہوتے نہیں ہیں پارسا آتے نظر ہیں جو
سب جانتے ہوئے کچھ جانتے نہیں۔

Hamid_Ali22
 

انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے
لفظوں لہجوں اور رویوں سے بھی
اور وہ جب صبر کی آیتیں حفظ کر
لیتا ہے تو دنیا کہتی ہے تم تو بہت بے حس ہو

Hamid_Ali22
 

.q1
Eid Mubarak Pakistan

Hamid_Ali22
 

کبھی کبھی دھوکے کی محبت کو ہم سچ سمجھ بیٹھتے ہیں اور اس محبت میں اندھے ہو کر ایک نئی حسین زندگی جو کہ صرف چند ہی لمحوں کی ہوتی ہے شروع کر بیٹھتے ہیں مگر جب وہی زندگی کسی برے خواب کی طرح ٹوٹ کر کرچی کرچی ہوجاتی ہے تو بہت دکھ ہوتا بہ پناہ اذیت ملتی ہے ہم اصل محبت کہ بجاے غلط کا انتخاب کر جاتے ہیں

Hamid_Ali22
 

Im neW herE welcOmE anY oNe

Hamid_Ali22
 

کھو جانے والوں پہ دو آنسو بہا کر نئے ملنے والوں کے ساتھ ویسے ہى جذبات وابستہ کر لیں يہى دنیا کا طریقہ ہے🥀🖤
اور ایسے لوگ ہی کامیاب بھی ہوتے ہیں اور کسی کے جانے پر جن کی زندگیاں واقعی رک جاتی ہیں ایسے بےوقوفوں کو دنیا قدموں تلے روند دیتى هے __اور میں ایسے ہی بے وقوفوں میں شامل ہوں

Hamid_Ali22
 

بہو نے جب دیکھا کہ ساس نے افطاری تیار کرلی ہے تو جا کے بولی کوئی کام رہ گیا تو مجھے بتائیں 😁
ساس: ہاں چھت پہ چڑھ کے اذان دے آؤ 🙄

Hamid_Ali22
 

کوئی دروازہ رنگ کیتا..
اک دکھ سجناں دا
دوجا مچھراں نے تنگ کیتا

Hamid_Ali22
 

اپنی مانگی ہوئی دعا پر یقین ہونا چاہیے وہ اللہ ہے رد نہیں کرے گا

Hamid_Ali22
 

.q1
وہ کونسی جگہ ہے جہاں 100 لوگ جاتے ہیں اور 101 لوگ واپس آتے ہیں

Hamid_Ali22
 

محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے
😂😂😂👉😜😂😂
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں

Hamid_Ali22
 

I am Doctor here.koi swal ha to message kr k poch lain.
# expert in weight loss and skin issues etc.....Dr H.A

Hamid_Ali22
 

Shukar hai apni yahn dmdm pr kisi sy setting wetting nahi 😐

Hamid_Ali22
 

ہاں میں بہت کمزور ہوں زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتا معاف کر دیتا ہوں کیونکہ مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، مکافات عمل سے خوف آتا ہے، اور میرا یہ ایمان ہے کہ اگر آج میں اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کو معاف کر دونگا تو بروزِ حشر اللہ تعالیٰ بھی مجھے میرے گناہوں کیلئے معاف کر دے گا میں خود سکون کی تلاش میں ہوں اسلئے دوسروں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں کیونکہ ہم جو دوسروں کو دیتے ہیں وہی ہمیں واپس ملتا ہے 🤷🧙💫