❤فجر پڑھنا ان کو نصیب ہوتی ہے
جن کو اللّه سے سچی محبت ہو ❤
تعجب عورتوں کی عریانی اور تنگ لباس دیکھ کر نہیں ہوتا ٫
بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ یہ جس 🏠🏡 گھر سے نکلتی ہیں کیا اس گھر میں مرد بھی رہتے ہیں ?
وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا
جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے
وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے
باہمی ربط میں رنجش بھی مزہ دیتی ہے
بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں
اور تم قبرستان جایا کرو
تاکہ بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو.
💙ﺗﺴﺎﮞ ﻣﺎﻟﮏ ﻣﺤﻞ ﻣﻨﺎﺭﯾﺎﮞ ﺩﮮ
,ﺍﺳﺎﮞ ﭘﮑﮭﯽ ﻭﺍﺱ ﻧﻤﺎﻧﮯ
💙ﺗﺴﺎﮞ ﻭﺳﺪﮮ ﻭﻃﻦ ﺩﮮ ﻭﺍﺳﯽ ﮨﻮ
ﺳﺎڈﮮ ﻧﺖ ﭘﺮﺩﯾﺲ ﭨﮭﮑﺎﻧﮯ
💙ﺍﺳﺎﮞ ﮐﻤﻠﮯ ﺭﻣﻠﮯ ﯾﺎﺭ ﺳﺠﻦ ﺗﺴﺎﮞ
،ﺟﮓ ﺗﻮﮞ ڈﮬﯿﺮ ﺳﯿﺎﻧﮯ
💙ﺗﺴﺎﮞ ﭘﯿﺎﺭ ﻏﺮﯾﺐ ﺩﺍ ﺑﮭﻞ ﮔۓ ﮨﻮ
,.ﮔﮭﺮ ﻭﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﭼﻮﮐﮭﮯ ﺩﺍﻧﮯ
"اللّٰہ کی "محبت" جھوٹے، فریبی دلوں میں بسیرا نہیں کرتی، بلکہ یہ ان "دلوں" میں بسیرا کرتی ہے،
جو بے دھیانی میں چیونٹی کے کچل جانے سے بھی "فکر مند" ہو جاتے ہیں "
" اخلاقیات "
ایک ڈپریسڈ انسان کے لیے ہر نصیحت اور تسلی بیکار ہے۔ اگر کوئی چیز سہارا دے سکتی ہے تو وہ ہے " من پسند شخص کا اس کے ساتھ رہنا
💔عشق میں اس لیے بھی دھوکہ کھانے لگے ہیں🥀🥀
💔لوگ دل کی جگہ جسم کو چاہنے لگے ہیں 🥀🥀
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا.
😭😭😭جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢😢😢😢
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوندبھی ھوتاھے
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے
فانی دنیا عارضی بسیرا
سب خدا کا
نہ کچھ تیرا
نہ کچھ میرا
گرل فرینڈ۔۔۔. کڑوا سچ 😶😶
گرل فرینڈ ۔۔۔.
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
اگر کسی کو پوسٹ بری لگی تو
I.m.sory🙏🙏
زمانے کی جہالت کا عالم تو دیکھ اقبال!!
قیمتی چادریں بےجان قبروں پہ اور زندہ عزتیں بےحجاب پھرتی ہیں
• اب آتا نہیں کسی پہ اعتبار
اب ہر کوٸی تم سا فریب لگتا ہے
اتنی جلدی دنیا🌎 کی کوئی چیز نہیں بدلتی
جتنی جلدی انسان🕴 کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں
مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے۔۔۔
پر یہ مانو مطلب سے بات نہیں کرتے...
یہ نرم لہجہ پیاری باتیں تیرے لیے ہیں...
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے...
کسی نے ایک سوال پوچھ کر رولا دیا...
تم دونوں یار کب سے بات نہیں کرتے...
خاموشی نے جب ہم دونوں پر قابو پالیا...
پیار تو کرتے رہے پر تب سے بات نہیں کرتے...
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
جی لیں گے ہم تمھاری یادوں کے سہارے
غ غبارے، ف فوارے فٹے منہ تمھارے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain