آپ کی محبت میں کتنی ہی شدت کیوں نہ ہو، لیکن کبھی بھی کسی انسان کے آگے محبت کی بھیک مت مانگیں ، خدا کے واسطے اسے یہ احساس مت دلائیں کہ آپ ان کے بغیر کچھ نہیں۔۔۔ یقین مانیں آپ توڑ دیے جائیں گے۔۔۔آپ کو ریزہ ریزہ کیا جائے گا۔۔۔ آپ اپنی عزت نفس اپنے ہی ہاتھوں سے کچل کر رکھ دینگے محبت کی بھیک مانگتے مانگتے۔۔۔! ذلالت اور رسوائی آپ کا مقدر بن جائے گی۔۔۔ بےپرواہ، بے حس، پتھر دل اور ظالم بن جائیں۔۔۔!!!
خاک ڈالو ایسی محبت پر جو تمہیں مانگ کر مل رہی ہو ...
مسئلہ یہ نہیں کہ ہم بچھڑ گئے ہیں..
مسئلہ یہ ہے کہ اب ہم تا عمر نہیں ملیں گے
اجکل لوگ
Open minded
' ہونے کے چکر میں ' بےغیرت ' ہوتے جا رہے ہیں! 🙂
ایک تیری نظر میں ہم مسترد جو ٹھہرے
کسی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے۔۔۔۔
آپ گزر جائیے__ صاحب
ہم نے یونہی پلٹ کے دیکھا ہے!....
__"😛😂"
آج میں نے واشینگ مشین میں کپڑوں کا چکر دیکھ کر ایک گل سوچی ہے 🤔🤔
کہ جو چکروں میں پڑتا اُس کی دھلائی ضرور ہوتی ہے 🤭😁😂😂
مٹی ورگے لوگ وے اڑیا
پتھر بن بن بیندے نے
دلاں دے معاملے چہ
سوچناں فضول اے
تیرا کی خیال اے چناں
مینوں تے قبول اے
سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ
نظر کا علاج ممکن ہے نظریے کا نہیں
جب دل گبھراۓ الم نشرح پڑھ لیا کرو
بےشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے🥀
کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نھیں
بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی
پہچان کروانے آتی ھیں
"زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت پہنچاتی ہے!!
ایک رات کی نیند جو اگر پوری نہ ہو تو چہرہ بگڑ جاتا ہے،اور دوسرا من پسند شخص،اگر میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے!!
اصل طاقت پیر کی کرامت میں نہیں
مرید کی جہالت میں ہے
جب تک مرید جاہل ہیں
پیر کرشمے دیکھاتا رہے گا
کوئی مضبوط سی زنجیر بھیجو !!
تمہاری یاد پاگل ہو گئی ہے !!🙏😞
دل کی بے کیفی کا____یہ عالم ہُوا بعدِ جنوں!!!
لُطف جینے کا نہ گُلشن میں نہ ویرانے میں ہے!!!
#
جب اُس کو راس نہ آئی تو چھوڑ گیا ___!!!
ایک شخص نے مجھ پہ محبت کا تجربہ کیا
عورت نازک ہوتی ہےاور مرد سخت جان اس کے'
باوجود عورت مرد کا تھپڑ بھی سہہ لیتی ہے اور مرد'
اس کی اونچی آواز بھی برداشت نہیں کر سکتا'🙃🖤
"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"
🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ
آج کل ہمارے یہاں قرآن پاک پیسوں میں اور سم کارڈ فری میں مل رہے ہیں
ھمارے ملک میں حرام جانور (کتے) پالنے والوں کو ماڈرن کہاجاتا ہے
اور حلال جانور ( بکریاں) پالنے والوں کو پینڈو کہا جاتاہے 😣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain