Damadam.pk
Hamid_Ali22's posts | Damadam

Hamid_Ali22's posts:

Hamid_Ali22
 

اساں کسے دے کج نہی لگدے تے کوئی نہی ساڈا دردی
او دل دا محرم کوئی نہ ملیا جو ملیا سو غرضی

Hamid_Ali22
 

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی، لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں
جب تک رستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو چکا ہوتا ہے

Hamid_Ali22
 

مُحَمَّد رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے علاوہ کسی اور طریقے پر چلنا گمراہی ہے.✨
القرآن

Hamid_Ali22
 

جبﷲ تمہیں کنارے پر لا کھڑا کردےتواس پر کامل یقین💞 رکھو کیونکہ دو چیزیں ہو سکتی ہیں
یا تو وہ تمہیں تھام💕 لے گا یا تمہیں اڑنا سکھا دے گا

Hamid_Ali22
 

یَعْلَمُ مَاتٌکْسِبُ کُلُّ نَفْسٍ
جو شخص جو کچھ کر رہا ہے اللہ کے علم میں ہے

Hamid_Ali22
 

آپ کی محبت میں کتنی ہی شدت کیوں نہ ہو، لیکن کبھی بھی کسی انسان کے آگے محبت کی بھیک مت مانگیں ، خدا کے واسطے اسے یہ احساس مت دلائیں کہ آپ ان کے بغیر کچھ نہیں۔۔۔ یقین مانیں آپ توڑ دیے جائیں گے۔۔۔آپ کو ریزہ ریزہ کیا جائے گا۔۔۔ آپ اپنی عزت نفس اپنے ہی ہاتھوں سے کچل کر رکھ دینگے محبت کی بھیک مانگتے مانگتے۔۔۔! ذلالت اور رسوائی آپ کا مقدر بن جائے گی۔۔۔ بےپرواہ، بے حس، پتھر دل اور ظالم بن جائیں۔۔۔!!!
خاک ڈالو ایسی محبت پر جو تمہیں مانگ کر مل رہی ہو ...

Hamid_Ali22
 

مسئلہ یہ نہیں کہ ہم بچھڑ گئے ہیں..
مسئلہ یہ ہے کہ اب ہم تا عمر نہیں ملیں گے

Hamid_Ali22
 

اجکل لوگ
Open minded
' ہونے کے چکر میں ' بےغیرت ' ہوتے جا رہے ہیں! 🙂

Hamid_Ali22
 

ایک تیری نظر میں ہم مسترد جو ٹھہرے
کسی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے۔۔۔۔

Hamid_Ali22
 

آپ گزر جائیے__ صاحب
ہم نے یونہی پلٹ کے دیکھا ہے!....

Hamid_Ali22
 

__"😛😂"
آج میں نے واشینگ مشین میں کپڑوں کا چکر دیکھ کر ایک گل سوچی ہے 🤔🤔
کہ جو چکروں میں پڑتا اُس کی دھلائی ضرور ہوتی ہے 🤭😁😂😂

Hamid_Ali22
 

مٹی ورگے لوگ وے اڑیا
پتھر بن بن بیندے نے

Hamid_Ali22
 

دلاں دے معاملے چہ
سوچناں فضول اے
تیرا کی خیال اے چناں
مینوں تے قبول اے

Hamid_Ali22
 

سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ
نظر کا علاج ممکن ہے نظریے کا نہیں

Hamid_Ali22
 

جب دل گبھراۓ الم نشرح پڑھ لیا کرو
بےشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے🥀

Hamid_Ali22
 

کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نھیں
بلکہ اپنے ساتھ جڑے لوگوں کی
پہچان کروانے آتی ھیں

Hamid_Ali22
 

"زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت پہنچاتی ہے!!
ایک رات کی نیند جو اگر پوری نہ ہو تو چہرہ بگڑ جاتا ہے،اور دوسرا من پسند شخص،اگر میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے!!

Hamid_Ali22
 

اصل طاقت پیر کی کرامت میں نہیں
مرید کی جہالت میں ہے
جب تک مرید جاہل ہیں
پیر کرشمے دیکھاتا رہے گا

Hamid_Ali22
 

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"
🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂

Hamid_Ali22
 

افسوس کی بات تو یہ ہے کہ
آج کل ہمارے یہاں قرآن پاک پیسوں میں اور سم کارڈ فری میں مل رہے ہیں