Damadam.pk
Hamid_Ali22's posts | Damadam

Hamid_Ali22's posts:

Hamid_Ali22
 

ھمارے ملک میں حرام جانور (کتے) پالنے والوں کو ماڈرن کہاجاتا ہے
اور حلال جانور ( بکریاں) پالنے والوں کو پینڈو کہا جاتاہے 😣

Hamid_Ali22
 

❤فجر پڑھنا ان کو نصیب ہوتی ہے
جن کو اللّه سے سچی محبت ہو ❤

Hamid_Ali22
 

وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا
جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے

Hamid_Ali22
 

اور تم قبرستان جایا کرو
تاکہ بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو.

Hamid_Ali22
 

💙ﺗﺴﺎﮞ ﻣﺎﻟﮏ ﻣﺤﻞ ﻣﻨﺎﺭﯾﺎﮞ ﺩﮮ
,ﺍﺳﺎﮞ ﭘﮑﮭﯽ ﻭﺍﺱ ﻧﻤﺎﻧﮯ
💙ﺗﺴﺎﮞ ﻭﺳﺪﮮ ﻭﻃﻦ ﺩﮮ ﻭﺍﺳﯽ ﮨﻮ
ﺳﺎڈﮮ ﻧﺖ ﭘﺮﺩﯾﺲ ﭨﮭﮑﺎﻧﮯ
💙ﺍﺳﺎﮞ ﮐﻤﻠﮯ ﺭﻣﻠﮯ ﯾﺎﺭ ﺳﺠﻦ ﺗﺴﺎﮞ
،ﺟﮓ ﺗﻮﮞ ڈﮬﯿﺮ ﺳﯿﺎﻧﮯ
💙ﺗﺴﺎﮞ ﭘﯿﺎﺭ ﻏﺮﯾﺐ ﺩﺍ ﺑﮭﻞ ﮔۓ ﮨﻮ
,.ﮔﮭﺮ ﻭﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﭼﻮﮐﮭﮯ ﺩﺍﻧﮯ

Hamid_Ali22
 

"اللّٰہ کی "محبت" جھوٹے، فریبی دلوں میں بسیرا نہیں کرتی، بلکہ یہ ان "دلوں" میں بسیرا کرتی ہے،
جو بے دھیانی میں چیونٹی کے کچل جانے سے بھی "فکر مند" ہو جاتے ہیں "
" اخلاقیات "

Hamid_Ali22
 

فانی دنیا عارضی بسیرا
سب خدا کا
نہ کچھ تیرا
نہ کچھ میرا

Hamid_Ali22
 

زمانے کی جہالت کا عالم تو دیکھ اقبال!!
قیمتی چادریں بےجان قبروں پہ اور زندہ عزتیں بےحجاب پھرتی ہیں

Hamid_Ali22
 

اتنی جلدی دنیا🌎 کی کوئی چیز نہیں بدلتی
جتنی جلدی انسان🕴 کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں

Hamid_Ali22
 

مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے۔۔۔
پر یہ مانو مطلب سے بات نہیں کرتے...
یہ نرم لہجہ پیاری باتیں تیرے لیے ہیں...
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے...
کسی نے ایک سوال پوچھ کر رولا دیا...
تم دونوں یار کب سے بات نہیں کرتے...
خاموشی نے جب ہم دونوں پر قابو پالیا...
پیار تو کرتے رہے پر تب سے بات نہیں کرتے...

Hamid_Ali22
 

محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے

Hamid_Ali22
 

جی لیں گے ہم تمھاری یادوں کے سہارے
غ غبارے، ف فوارے فٹے منہ تمھارے

Hamid_Ali22
 

تم ترکِ تعلق کا کہیں ذکر نہ کرنا
میں لوگوں سے کہہ دوں گا کہ فرصت نہیں ملتی

Hamid_Ali22
 

نیکی کی تلاش میں نکلے ہو تو شروعات بھوکے پڑوسی سے کرو.

Hamid_Ali22
 

جس کتاب میں عورت کو پردہ کرنے کا حکم ہے
اسی کتاب میں مرد کو نظر نیچی رکھنے کا بھی حکم ہے

Hamid_Ali22
 

سنو جاناں ؟؟؟
آئیندہ ایتھے نظر نا آنا 😚🥰😒

Hamid_Ali22
 

اس نے پوچھا تمیزدار ہو ---🤔🤔؟؟؟
میں نے کہا بہت_____
اس نے کہا ثبوت دو 😯😯
میں نے چپیڑ مار کر سوری بول دیا 🙃🙃

Hamid_Ali22
 

ہم بھی عجیب لوگ ہیں کچھ مانتے نہیں
قول و عمل کے فرق کو پہچانتے نہیں
ہوتے نہیں ہیں پارسا آتے نظر ہیں جو
سب جانتے ہوئے کچھ جانتے نہیں۔

Hamid_Ali22
 

کبھی کبھی دھوکے کی محبت کو ہم سچ سمجھ بیٹھتے ہیں اور اس محبت میں اندھے ہو کر ایک نئی حسین زندگی جو کہ صرف چند ہی لمحوں کی ہوتی ہے شروع کر بیٹھتے ہیں مگر جب وہی زندگی کسی برے خواب کی طرح ٹوٹ کر کرچی کرچی ہوجاتی ہے تو بہت دکھ ہوتا بہ پناہ اذیت ملتی ہے ہم اصل محبت کہ بجاے غلط کا انتخاب کر جاتے ہیں

Hamid_Ali22
 

کھو جانے والوں پہ دو آنسو بہا کر نئے ملنے والوں کے ساتھ ویسے ہى جذبات وابستہ کر لیں يہى دنیا کا طریقہ ہے🥀🖤
اور ایسے لوگ ہی کامیاب بھی ہوتے ہیں اور کسی کے جانے پر جن کی زندگیاں واقعی رک جاتی ہیں ایسے بےوقوفوں کو دنیا قدموں تلے روند دیتى هے __اور میں ایسے ہی بے وقوفوں میں شامل ہوں