بہو نے جب دیکھا کہ ساس نے افطاری تیار کرلی ہے تو جا کے بولی کوئی کام رہ گیا تو مجھے بتائیں 😁
ساس: ہاں چھت پہ چڑھ کے اذان دے آؤ 🙄
اپنی مانگی ہوئی دعا پر یقین ہونا چاہیے وہ اللہ ہے رد نہیں کرے گا
I am Doctor here.koi swal ha to message kr k poch lain.
# expert in weight loss and skin issues etc.....Dr H.A
ہاں میں بہت کمزور ہوں زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتا معاف کر دیتا ہوں کیونکہ مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، مکافات عمل سے خوف آتا ہے، اور میرا یہ ایمان ہے کہ اگر آج میں اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کو معاف کر دونگا تو بروزِ حشر اللہ تعالیٰ بھی مجھے میرے گناہوں کیلئے معاف کر دے گا میں خود سکون کی تلاش میں ہوں اسلئے دوسروں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں کیونکہ ہم جو دوسروں کو دیتے ہیں وہی ہمیں واپس ملتا ہے 🤷🧙💫
تھکا دیتی ہے گھر کی کچھ ذمیداریاں بھی
ہر اُداس شخص کا مسئلا عشق نہیں ہوتا
جس طرح شہـــد کی مکھی ناقـــص رس کو شہد میں تبدیــــل کر کے انمـــول بنا دیتی ہے اِسی طرح اللـــــــہ والوں کی صحبت بھی بندے کو انمـــول بنا دیتی ہے....!!!!
اور پھرہر تکلیف کا
آخری حل سجدہ ہی ہوتا ہے.
کسی کا مان نہ توڑیں مان اور محبتیں ہر
انسان کے نصیب میں نہیں ہوتیں اور نصیب
والے ہی انہیں سنبھال پاتے ہیں۔
✍🏽 ہم ترے لاڈ سے بگڑے ہوئے ضدی بچے!!
ایسے بگڑے جو ہدایت کے بھی قابل نہ رھے!! 📚
ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
بیوقوف تم ایک ہی نکال کر چل دیئے
😅🥰😄😂😁
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھائی اور دِکھاہیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لیے تُم کون ہو۔
۔۔۔تم سردیوں کی دھوپ ہو
تم چائے ہو یا سُوپ ہو😂
۔۔۔میرے لیے گیزر ہو تم
کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم😂
۔۔۔تم لکڑیوں کا ٹال ہو تم نرم گرم سی شال ہو😂۔۔۔کیسے بتاؤں میں تمہیں لیدر کی اک جیکٹ تمہی پِستے کا اک پیکٹ تمہی 😂۔۔۔تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم اُبلا ہوا انڈا بھی تم 😂
۔۔۔انڈے کی زردی ہو تمہی😂 زردیکی وردی ہو تمہی ۔۔۔گاجر کا حلوہ تم ہی ہو😂
میووں کا جلوہ تم ہی ہو😂۔۔۔کیسے بتاؤں میں تمہیں 😂میرے لیے کاجُو بھی تم، چلغوزے تم😂
مفلر، سویٹر، موزے تم۔۔۔جرسی ، جرابیں ہائی نیک😂 لوشن، کریموں کی مہک ۔۔۔اک گرم سا کن ٹوپ ہو پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو😂
۔۔۔کمبل رضائی ہو تمہی قہوہ،ملائی ہو تمہی، 😂
۔۔۔تم ریوڑھی تم مونگ پھلی
سردی میں لگتے ہو بھلے😂۔۔۔خاموش سے، چُپ چاپ بھی تم منہ سے نکلی بھاپ بھی😂
۔۔۔
کیا کہا تیراجرم بتلاؤں؟؟
دیکھ ہم مسکرا نہیں پاتے
تم نے ہی کہا تھا آنکھ بھر کر دیکھ لیا کرو....... 👀
اب آنکھ تو بھر جاتی ہے مگر تم نظر نہیں آتے...... 💕
سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔..!!
تمہارا کچھ ,,,,,,,, سامان باقی ہے میرے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
بے وفائی، بے رخی، سرد لہجہ، اور تلخ یادیں......!!
It's not easy to forget everything about you when everything reminds me of you. Miss you.
damadam guy's
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain