Hammad_Shah : Good morning friends......😘😍😘😍😘😍😘😍😘😍😘 - 67 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Hammad_Shah : ترکی کی مقبول اداکارہ اسریٰ بلجک کا کہنا ہے کہ انہیں کشمیر کے متعلق جاننے... MORE▼میں بہت زیادہ دلچسپی ہے اور وہ اپنی دستاویزی فلم کے لیے کشمیر کا دورہ کرنے کی خواہشمند ہیں۔ترک ڈراما سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار اداکرنے والی اداکارہ اسریٰ بلجک نے حال ہی میں ایک معروف پاکستانی میگزین کے لیے فوٹوشوٹ کروایا اور انٹرویو دیا ہے۔ اسریٰ کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں۔اسریٰ بلجک نہ صرف ترکی کی معروف اداکارہ ہیں بلکہ قانون کی تعلیم حاصل کررہی ہیں ۔ وہ ایک دستاویزی فلم بنانے کا ارادہ بھی رکھتی ہیں اور اپنی فلم کے حوالے سے وہ پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہشمند ہیں - 67 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Hammad_Shah : Shah ji's back friends ..... 😘😍😘😍😘😍😘😍😘😍 - 67 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Hammad_Shah : باوجود اس کے کہ تم مجھے نہیں مل پاؤ گے کبھی میں نے ہر ہر لمحہ تمہیں بڑی شدت... MORE▼سے خدا سے مانگا ہے❤ اور میری دعا ہے کہ میری دعا کبھی قبول نہ ہو۔ جانتے ہو کیوں ؟ کیونکہ جو دعائیں دنیا میں قبول نہیں ہوتیں وہ روزِ محشر زندہ ہوکر کھڑی ہونگی اور اُن سب دعاٶں کے بدلے میں میں وہاں تمہیں آخری بار مانگوں گا ہمیشہ کیلئے کبھی نہ جدا ہونے کیلئے ! - 68 months ago FOLLOW 47REPLIES SHARE LINK REPORT
Hammad_Shah : Happy Friday friends ...... 😍😍😘😍😘😍😘😍😘😍 - 68 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT