خدا کی اتنی بڑی کائنات مِیں مَیں نے
بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا. 😞
بشیر بدر
دل اور موبائل اتنا صاف رکھو جب کسی کو دیں تو آپکو شرمندگی نہ ہو
راہ وفا کے مسافر کو, کون یہ سمجھاۓ
کہ اس سفر میں کوئ ہمسفر نہیں ملنا
.
#..
تو اتنے بیزار لہجےمیں ,,,,,,, ہم سے بات نہ کر
چھوڑ جائیں گے کسی روز تیرا در شام کے بعد
.
#..
رات ہونے دو ، لوگ سونے دو،،،!
چاند کو در بدر بھی دیکھیں گے،،،
"محسن نقوی"💔💔
وہ تو معشوق ہیں ہر بات پے روٹھیں گے جگر
تُم نا گھبرا کے کہیں اُن سے خفّا ہو جانا
جگر مراد آبادی
اسے جو میں نے کہا جانِ من سنو
حج کر کے آیا ہوں ، مجھے حاجی کہا کرو
وہ بولی حج کا اب یہ تقاضا ہے حاجی جی
اب جانِ من نہیں مجھے باجی کہا کرو
سید سلمان گیلانی
اب وہ تعلق نہیں رہا کے تم شکوے کرو
اور ہم وضاحتیں دیں۔ 🔥💯
تاریخ انسانی میں ایک شئے یقینی ہے اور وہ ہے زوال.🔥
ول ڈیو رانٹ.♥
~ سب کچھ عارضی ہے، جذبات، خیالات، `منظر لوگ اور دنیا
یوں میرے سامنے یہ کھوکھلی ہنسی مت اوڑھ
تُو رو ,اور رو کے بتا دے کہ تجھ کو کیا دکھ ہے ♥️
اس نے چھوڑ دیا ہے مجھے فون کرنا
گراہم بیل تمہاری ایجاد رائیگاں گئی🔥
پیسے بناؤ، رشتے لوگ خود بنائیں گے 💯🔥
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے اکثر محبوب کے در کے فقیر ہوتے ہیں 💯🔥
ہمارے ہونٹوں پہ مسکراہٹ کا آنا
ایسا ہے جس طرح سے
قدیم مرقد پہ ایک مدت کے بعد کوئی گلاب رکھ دے♥️
مجھے دیکھنا ہو جس کو مرے حال پر نہ جائے
مرا ذوق و شوق دیکھے مرا انتخاب دیکھے۔♥🔥
جمیل ملک۔♥
انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے🔥
بانو قدسیہ♥
من پسند عورت اور اپنے مسلک کے مولوی کی بات کبھی غلط نہیں لگتی۔💯🔥
درد کی شدت سے شرمندہ نہیں میری ذات
دوست گہرے تھے تو زخم بھی گہرے لگے۔♥💯🔥
پانچ ہزار آن لائن فرینڈز مل کر بھی تین سچے دوستوں کی برابری نہیں کر سکتے🔥♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain