تیرے کندھے پر سر جو رکھا میں نے
پھر تکیوں کا احتجاج دیکھنے والا تھا
ہاتھ تھامنے والا ہر شخص مخلص نہیں ہوتا ....!!
یہاں مطلب کا خلوص ہے
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے
*🤍💞اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت
کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی💞🤍*Malik
یہ دل ۔ ♥
دل نہیں صاحب ۔ 💔
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے ۔ 🔥
تو جس کے واسطے یوں چھوڑ رہا ہے مجھ کو
خدا کرے تو اسکی دوسری محبت ہو 🔥💯
غرور کسی انسان میں اس وقت تک نہیں آسکتا‘ جب تک وہ بدقسمت نہ ہو۔🔥💯
حضرت واصف علی واصف ؒ♥️
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں
تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں
اب کہیں جا کے یہ معلوم ہوا ہے مجھ کو
ٹھیک رہ جاتا ہے جو شخص تیرے جیسا ہو.🔥💯
جواد شیخ.♥
اللّٰه کا حکم نہ مان کر ہمیں بڑے بڑے حکم ماننے پڑتے ہیں۔ 🔥💯
عشق والوں کی اور دل والوں کی قیامت‘ محبوب کا جدا ہونا ہے اور دنیادار کی قیامت یہ ہے کہ پیسے ختم ہوجائیں۔
حضرت واصف علی واصف ؒ♥
غرور کسی انسان میں اس وقت تک نہیں آسکتا‘ جب تک وہ بدقسمت نہ ہو۔🔥💯
حضرت واصف علی واصف ؒ♥️
واسطے دے کر روکنے سے ہم نے ان کا جانا بہتر سمجھا🔥
ہے مہلت چار دن کی اور ہیں سو کام کرنے کو
ہمیں جینا بھی ہے مرنے کی تیاری بھی کرنی ہے🔥💯
راجیش ریڈی♥️
کون سی زندگی گزار رہے ہو؟
سکول 😝
کالج 😛
یونیورسٹی 😌
جاب😯
شادی شدہ 😌
ویلے😄 😂😂
Batao sb Me Job😊
کبھی کسی کے لئے کھلی کتاب نہ بنو۔۔۔!
زمانہ جاہلیت کا دور ہے پڑھ کے پھاڑ دیے جاؤ گے 🌚💔
ہم ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں حق کی بات
کہنے کیلئے ایک فیک آئی ڈی بنانی پڑتی ہے🔥💯
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال
سب نے اپنے اپنے رنگ دکھائے🔥💯
نئے شادی شدہ میاں بیوی اگر خوشحال ہوں تو اکثر قریبی رشتے داروں کے پیٹ میں مروڑ ہوتے رہتے ہیں🔥💯
na koi like na comment .post krny ka kia faida 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain