ہم ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں حق کی بات
کہنے کیلئے ایک فیک آئی ڈی بنانی پڑتی ہے🔥💯
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال
سب نے اپنے اپنے رنگ دکھائے🔥💯
نئے شادی شدہ میاں بیوی اگر خوشحال ہوں تو اکثر قریبی رشتے داروں کے پیٹ میں مروڑ ہوتے رہتے ہیں🔥💯
na koi like na comment .post krny ka kia faida 😂😂
کاندھا کوئی نہیں ہے کے سر جس پہ رکھ سکیں
سارا کا سارا بوجھ ہم ہی پہ ہے۔🔥💯
اور جب تم میں یہ قابلیت نہیں کہ تم تنہا رہ سکو پھر تمہارے سارے رشتے ناتے جھوٹ و منگھڑت ہیں کیونکہ یہ صرف ذریعہ ہیں تمہارے اکیلے پن کو دور کرنے کا اور کچھ نہیں۔🔥💯
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺗَﻮ ﺳﻮﭺ ' ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗُﻮ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﺍُﺩﺍﺱ ﮨﮯ ؟ ﺗﯿﺮﺍ ﺗَﻮ ﻣَﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ🔥💯
میں ایک پیڑ تھا اور سبز بھی تھا لیکن پھر
اداسیوں نے یہاں گھونسلے بنائے تھے.🔥
حسن سلطان.♥
ہم خاک۔۔۔۔۔۔ہم عاجز۔۔۔۔۔۔ہم فقیر
تم چنے ہوئے______بے مثال پیا!
نئے برس میں محبت نئی کروں گا
کسی کے ہجر کا یہ آخری مہینہ ہے🔥💯♥️
جاؤ۔ جہان کی رونقیں جی بھر کے دیکھ لو
مجھ سے کہا گیا میری آنکھیں نکال کر۔🔥💯
درد اک تحفہ ھے بجائے اس سے بچنے کے، اسے جھیلنا سیکھو.🔥💯
ٹک ٹاک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کر لی
اور ہمارے فیسبک والے قیامت تک یہ ہی پوچھتے رہیں گے کہ قسم کھاو لڑکی ہو یا لڑکا 🔥😉
میں لاپتا ہوا تم نے شادی کر لی۔🔥
She: Main ne intzar kiya tha۔🕒
صبر تو نہیں کیا تھا نہ۔💔

عورتوں کو امیروں سے شادی کا لالچ اور مردوں کو حُسن کا لالچ لے ڈوبا, دینداری, اخلاق ، سیرت اچھے لوگ اور شریف خاندان کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا نتیجہ ذلالت جھگڑے فساد طلاقیں .🔥💯
عجب طرح کی اذیت ہے ان دنوں مولا
تمہیں پتا بھی ہے لیکن بتانا پڑ رہا ہے💯🔥
سبطین حیدر♥️


جب کوئی عورت کہے کہ .ٹھیک ہے اور ساتھ ہی کوئی چیز بھی زور سے پٹخ دےتو یقین جانیں کے یہ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے 🔥💯♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain