Damadam.pk
Hammad_malik's posts | Damadam

Hammad_malik's posts:

Hammad_malik
 

جلدی شادی نہ کرنے کا کوئی ایک فائدہ ہی بتا دیں💯
کچھ تو تسلی دل کا بھی ساماں ہو🔥♥️

Hammad_malik
 

تمھارے شوہر کا بھی بلا کا عشق ہو کسی سے
تمیں ستائے یہی اذیت تم اس کی دوسری محبت ہو🔥♥️💯

Hammad_malik
 

پہلے پہلے ہر سفر میں مشکلیں آتی ہیں پیش
پہلے پہلے وہ بھی کہتی رہتی تھی بھائی مجھے💯🔥♥️

Hammad_malik
 

اور دکھاتی رہی تصویریں تیری شادی کی
کل میرے ضبط سے کھیلی ہے سہیلی تیری💯🔥

Hammad_malik
 

ایک ایک کر کے لوگ بچھڑتے چلے گئے
یہ کیا ہوا کہ وقفہ ء ماتم نہیں ملا ♥️🔥

Hammad_malik
 

یقین کریں دماغ بڑے کام کا پرزہ ہے
بہ شرط کہ عشق محبت نے اس کی مت نہ ماری ہو🔥💯

Hammad_malik
 

زندگی میں خیرخواہ لوگ کم
اور خوامخواہ زیادہ ہیں🔥💯

Hammad_malik
 

کوئی فیصلہ کرنا ہو تو عورت سے مشورہ لیں پھر اس کا الٹ کر لیں۔ 🔥💯
کامیابی آپ کے قدم چومے گی♥️

Hammad_malik
 

باقی ہر رشتے کی قدر تھی اسکو
رائیگاں بس ذات ہماری ٹھہری🔥💯

Hammad_malik
 

چھوڑنے کی دعا کرو تم اور
تمہیں پانے کی جستجو کریں ہم؟
جون

Hammad_malik
 

اک نظر اور ادھر دیکھ مسیحا میرے
تیرے بیمار کو آیا نہیں آرام ابھی 💔

انسان قد قبیلے سے نہیں ظرف سے بڑا ہوتا ہے۔۔😊
H  : انسان قد قبیلے سے نہیں ظرف سے بڑا ہوتا ہے۔۔😊 - 
Hammad_malik
 

ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﺑﮍﺍ ﻓﺮﻕ ﺍٓ ﮔﯿﺎ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺧﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ
ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻃﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ
ﺷﮑﯿﻞ ﺟﻤﺎﻟﯽ
#
haadi

Hammad_malik
 

ہر عبادت کی قضا ہے لیکن انسانی دل توڑنے کی کوئی قضا نہیں۔🔥
واصف علی واصف

Hammad_malik
 

جن کو غربت کی وجہ سے ہم شادیوں پر نہیں بلاتے وہ سب سے پہلے ہمارے جنازے میں شریک ہوتے ھیں🖤
اہان🥀

Hammad_malik
 

اور ہم جیسے لوگExtra ہوتے ہیں
دوسروں کی کہانیوں سے یا نکل جاتے ہیں
یا نکال دیے جاتے ہیں😊🖤

لوگ اس غلط فہمی میں مارے جائیں گے کہ
اُن سے صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔💔
H  : لوگ اس غلط فہمی میں مارے جائیں گے کہ اُن سے صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے - 
ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں

مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا؟
H  : ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا؟ - 
Hammad_malik
 

اسے بتانا کہ اب کسی کی بھی کال سننے کا کوئ مقصد نہیں رہا ہے
اسے بتانا کہ میں نے پچھلے برس سے میسج کا کوئ پیکج نہیں لگایا
#کاظم__حسین__کاظم 🙏

Hammad_malik
 

کُچھ آوازیں بھی
رزق کی طرح ہوتی ہیں
خواہش سے نہیں
نصیب سے سنائی دیتی ہیں
تمہاری آواز بھی میرا رزق ہے
مگر میں بہت عرصہ ہوا فاقے سے ہوں💔🥀
#
haaDi_choice