کُچھ آوازیں بھی
رزق کی طرح ہوتی ہیں
خواہش سے نہیں
نصیب سے سنائی دیتی ہیں
تمہاری آواز بھی میرا رزق ہے
مگر میں بہت عرصہ ہوا فاقے سے ہوں💔🥀
#
haaDi_choice
جتنا خرچہ لڑکیاں میک آپ پر کرتی ہیں اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجائے❤😉
یہ دنیا
دکھاتی شہد ہے
پلاتی زہر ہے۔🔥💯
ہم اس سے ترک تعلق کے بعد سوچتے ہیں!
کسے سلام کریں گے ، کسے دعا دیں گے ؟
جمال احسانی

-" اس لڑکی کو سب کچھ اسکی پسند کا دلوایا گیا سوائے دولہے کے_" 💔
کچھ خطاؤں کی معافی دی جاتی ہے لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشا جاتا 🖤
جہاں آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے فرق نہ پڑے، وہاں نہ ہونا سب سے بہتر ہے 👍🏻





یہ بھی اس کی محبت تھی کہ اس نے اپنے گھر کی ساری دیواریں چھوڑ کر مجھے چونا لگایا❤

اب کے برس یہ خواہش جاگی ہے
کوٸی مجھے ٹوٹ کے چاہے،اور میں بے وفا نکلوں💔
وہ کسی اور ہی الجھن میں تھا شاید
میں سمجھا اسے میری پریشانی ہے💔
دوسروں کو خوش کرنے والے لوگ اپنی زات کے ساتھ کئی بار ناانصافی کر جاتے ہیں 💔
ﻣُﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﮬﻮﺋﯽ ____ ، ﮐﯿﺎ ﺗﻼﺵ ﺗﮭﯽ ﺍُﺳﮑﯽ ,
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ __ ، ﺻﻔﺤﮯ ﭘﻠﭧ ﮔﯿﺎ، ﯾﻮﻧﮩﯽ
#
haaDi_choice
وہ سنگ دل تھا میسر تھی پختگی اسکو
میں آئینہ تھا مجھے چور چور ہونا تھا
#haadi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain