جس کو کہ دو کہ وہ ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔!وہی دامن چھڑانے لگتا ہے!!!!
خودکشی مسئلے کا حل نہیں ہے
اور کچھ حل نکال سکتے ہو؟
میں بتاتا ہوں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ سنبھال سکتے ہو؟
فیض محمد
ھم تو اداس لوگ تھے لیکن یہ زندگی
دیکھو ہمارے ساتھ بھی کیا ہاتھ کر گئی
#haadi
میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے جانیں گے اکتا جائیں گے😐😂
ڈوبے ہوؤں کو میں نے بٹھایا تھا اور پھر
کشتی کا بوجھ کہہ کر اتارا گیا مجھے😂
" - ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻭﻧﺪ ﮐﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﮨﮯ ﺍِﻟٰﮩﯽ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺎ ﭘﯿﮑﺮ ﮨﻮﮞ ﻣَﯿﮟ، ﺭَﺳﺘﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ 💔
ﻭﮦ ﻻﮐﮫ ﺩﺷﻤﻦ ﺟﺎﮞ ﮨﻮ ﻣﮕﺮ ﺧﺪﺍ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ...
ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮨُﻮ ﺑﮩﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻃﺮﺡ
― ﺍﺣﻤﺪ ﻓﺮﺍﺯ
#
haadi_choice
-" خوش نہیں میں، تو بس نہیں ہوں میں
بھاڑ میں جائے_____اب اداکاری 🔥"
_💯
ترا بخشا ہوا اک زخم پیارے !
چلی ٹھنڈی ہوا ، جلنے لگا ہے !
haadi_choice
Gd nit بٹ گیا ہے تیرا بیمار مسیحاؤں میں !💔😒


مرشد مجھے چین نہیں آرہا😞😢😔
مرشد میں نے کسی کا منہ توڑنا ہے😒😜😹😁
تیرا سلوک ہی کافی ہے عمر بھر کے لئے
خدا کرے کہ کوئی تجھ سا دوسرا نہ ملے 🙏
عبدالحمید عدم
#
Good night

منانے نکلے تھے عید اپنے پیاروں کے سنگ،
کیا خبر تھی کہ رب کو پیارے ہوجائیں گے!
#PIAPlanCrash
سنو__!!
کاش تم میری ہوتی۔😇🤗
❤
اور میں تمہیں عید پر چوڑیاں اور بالیاں لا کے دیتا😍🙈
🍂🍁
Larkiyon ka Femous Dailog Meny kabi kisi larky sy bat nhi kii ap fist ho jis sy ma bat kr rhi hon 😂😂👊🤣😜🙏✌️🙈😅🐀🐀
میری طرح فضول online ہوں
یا کسی سے Setting چل رہی ہے 😂🙈
میری تو فیل ہونے پر شادی ہونی تھی اور حکومت نے مجھے پاس کر دیا🙄
اے تسی چنگا نہی کیتا🤦♀️😂😂💯👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain