Damadam.pk
Hammad_malik's posts | Damadam

Hammad_malik's posts:

Hammad_malik
 

کچھ لڑکیاں اتنی پتلی ہوتی ہے
کہ مچھر بھی سوچتا ہے کہ خون لئے کر جاؤں یا دے کر 😂

Hammad_malik
 

مت نظر انداز کرناکبھی ماں کی تکلیفوں کواے" دوست"
جب یہ بچھڑتی ہیں تو ریشم کے تکیوں پربھی نیند نہیں آتی۔
❤🥀

Hammad_malik
 

آپ نے ہاتھ میں کونسی کمپنی کا 📱👉 شیطان پکڑا ہے ؟؟

Hammad_malik
 

عید کے بعد شادی ہو رہی ہے الحمداللہ😍😊
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
ساتھ والی گلی میں😏😣

Hammad_malik
 

سوال؟
قائداعظم کے پاس کونسا موبائل تھا؟؟ 🤔😉😝😝

Hammad_malik
 

ذکر جس کا ہے سورہ فاتحہ میں
وہ صراطِ مستقیم آپ ﷺ ہی تو ہیں ♡

جان لینی تھی صاف کہہ دیتے

کیا ضرورت تھی مسکرانے کی
H  : جان لینی تھی صاف کہہ دیتے کیا ضرورت تھی مسکرانے کی - 
خدا ہی جانتا ہے مینری پاک محبت کا علم 💞
کہ مجھے جینے کیلئے سانسوں کی نہیں🤭
تمہاری ضرورت ہے💞💞💞🙈🙈
H  : خدا ہی جانتا ہے مینری پاک محبت کا علم 💞 کہ مجھے جینے کیلئے سانسوں کی نہیں🤭  - 
Hammad_malik
 

ہر محلے میں ایک ایسا بابا ضرور ہوتا ہے جس کے متعلق خواتین کی رائے ہوتی ہے
نی... اے بابا ٹھیک نہی

Funny joke
H  : Hahaha 😂😂 😂 - 
Hammad_malik
 

میری آنکھیں لال رہتی ہے مگر
کمبخت یہ سر دردجان لے لے گا

ہم پر اُترے ہيں حوصلے كمال كے🌹

لوگ منتظر ہى رہے ہمارے زوال كے.🤗
H  : ہم پر اُترے ہيں حوصلے كمال كے🌹 لوگ منتظر ہى رہے ہمارے زوال كے.🤗 - 
Hammad_malik
 

گرلز کبھی بنا میک اپ کے 😳
شادی attend کی هے?😂
اب کوئی نہیں آئے گی 🤣🤪🙈

Hammad_malik
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ😍😍
یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ھے😋😂
اس کا منہ کس طرف ہوتا ھے😂😂😆

Hammad_malik
 

مولا علی علیہ السلام کے قاتل عبد الرحمن ابنِ ملجم پے لعنت بیشمار

شب ضربت مولا علی علیہ السلام
H  : شب ضربت مولا علی علیہ السلام - 
Hammad_malik
 

اگر مرد مالدار اور عورت بےحد خوبصورت ہو
تو" سچی محبت" ہونے میں زیادہ دیر نھیں لگتی

Hammad_malik
 

*میں بتاؤں کیا وہ داستاں میرے دِل سے کیوں وہ اُتر گیا*
*میرے سامنے کوئی بات کی میرے سامنے ہی مُکر گیا*
#🥀💔🥀

Hammad_malik
 

آخری ہچکی تیری گود میں آئے....
موت بھی شاعرانہ چاہتا ہوں....
🔥 🔥

Hammad_malik
 

ویران سا لگتا ہے موبائل
تمھارے میسج کے بنا ✨