⌚⌚گھڑی وقت دیکھاتی ھے صاحب
اور وقت لوگوں کی اوقات🎭🎭🎭💯💯💯💯

آئیے، اپنائیے، مطلب نکالئیے، کھیلئیے💔
چھوڑ دیجیئے، توڑ دیجیئے، ثواب لیجیئے🔥
مرشد ہماری نا قدری کی گئی_
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ_💔
سہمے ہوئے بیٹھے ہیں بہت دیر سے ہم تو
تم اور کسی دوست کی باتوں میں لگے تھے
یاد آیا کبھی گاؤں کے میلے کا وہ دن بھی؟
پانی کے بہانے جہاں نلکے پہ ملے تھے
انتصار علوی

ہمارے نام کے صدمے کسی نے جھیلنے کب ہیں__
سو ہم جیسوں کو مر جانے میں دشواری نہیں ہوگی__
کومل جوئیہ
تیرے کن کے بغیر مولا ♥
میری داستان ادھُوری ہے
#
haadi_choice

زبان کی مٹھاس کی وجہ سے کسی کو اچھا مت سمجھو---لوگ زبان میں مٹھاس اور دلوں میں زہر لیے پھرتے ہیں___!!!
دنیا فانی ھے------یہاں کچھ بھی باقی رہنے والا نہیں------نہ دوستی,نہ تعلقات,نہ رشتے,نہ ناتے کچھ مرنے سے پہلےختم ھوجاتے ہیں اور کچھ مرنے کے بعد---- !!!

تُو مرا وقت کھا گیا سارا
میرا تجھ سے حساب بنتا ہے
#
haadi_choice
ﺑﺴﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﭼﮩﺮﮮ، ﮐﺌﯽ ﭘﯿﮑﺮ .
ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺩﻝ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﺷﻮﻕِ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ﻭﮔﺮﻧﮧ ﺍﺱ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺑﮭﻼﻧﮯ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
#
haadi


میں وہ شخص ہوں جو کھڑا رہا
تیری چاہتوں سے ذرا پرے 💔
دیکھ کبھی آکر ان کو جو تیرے ہاتھوں
ایسے اجڑے ہیں کہ آباد نہیں ہونے کے
احمد_فراز
#
haadi
ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﺒﺮ ﮨﮯ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﮱ...
۔
ﮐﯿﺎ ﮨﻮﻧﮕﮯ ﮨﻢ ﺧﺮﺍﺏ ، ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ...
(خانہ خراب)
مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے
سنگِ مَر مَر ۔۔ تراش لینا تھا
#
haadi_choice
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain