Damadam.pk
Hammi00's posts | Damadam

Hammi00's posts:

H  : وھ بھول گئے ھیں - 
H  : 💕💕Miss you💕💕 - 
H  : بولو کون کون اپنی بارات ایسے لے کے جائے گا لڑکو ضرور بتانا۔۔۔۔۔ - 
H  : ایسی بھی دنیا ھے - 
H  : ایک انجانہ سچ - 
H  : میری مانو کے لیئے دعا کرنا کہ اللہ اسے اور تمام بیماروں کو صحت عطا فرمائے - 
Hammi00
 

تیرے جانے سے اور تو کچھ نہیں ہوا
___ہاں
وہاں اب اکثر درد دہتا ہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا

Hammi00
 

رات کچھ انسو کیا گرے اسکی یاد میں
_____یارو
میرے شہر میں اج بارش کا سماں ہے

Hammi00
 

_____سنو جانا
جدائی موت ہوتی ہے
کبھی فرصت ملے تو دیکھنا پتوں کا گرنا تم کہ جب یہ شجر سے گر کر ذمیں پر
ان پڑتے ہیں تو کیسے روندے جاتے ہیں

Hammi00
 

موت ا جائے پر دل نہ ائے کسی پہ

H  : محبت میں لاڈ اٹھانا بھی محبت کی ایک نشانی ہے - 
H  : اس اپنے کی تلاش ہے مجھے بھی۔۔۔ - 
H  : سن لو لڑکو۔۔۔۔ - 
H  : اور اس چپل کا وزن بھی بہت ہوتا ہے - 
H  : ہم تو برے ہیں بد نام ہیں ذمانے میں تم تو مقدس ہو پھر وفا کیوں نہیں کرتے - 
H  : ایک چپ ہزار سکھ - 
H  : ہر مرض کی دوا - 
H  : ساتھی ہو تو انسان قدر کرے - 
H  : Try it... - 
Hammi00
 

انسان کی عقل کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے
کہ
اگر
اسے
جانور کہیں تو غصہ کرتا ہے
لیکن
اگر
اسی انسان کو
شیر
کہیں تو خوش ہوتا ہے