مثبت رہیئے مسکراتے رہیئے
اور
حاسدین کو انہی کی اگ میں جلنے دیں کہ یہ ابھی تک مسکرا کیسے رہا ہے
اگر اپ اپنے تکبر کا علاج چاہتے ہیں تو
ایک بار۔۔۔۔
اپنے ہاتھوں سے کوئی مردہ نہلا کہ دیکھیں
مجھے عشق سکھا کر کہ رخ موڑ تو نہ لو گے
رکھو ہاتھ میرے دل پہ کبھی چھوڑ تو نہ دو گے
کسی اور کے مت ہونا تم
جیتے جی میں مر جائوں گی
جو تم نے نظر پھیری تو میں ٹوٹ بکھر جائوں گی
سب سے خطرناک نراضگی وہ ہوتی ہے
جس میں اپ اس شخص کو بتانا بھی گوارہ نہ کریں کی اپ اس سے ناراض ہیں
سنو_____
انا میری موت پر ایک اخری حسیں ملاقات ہو گی
میرے جسم میں بے شک جان نہ ہو
لیکن
___میری جان____
تو میرے جسم کے پاس ہو گی
بے وجہ چھوڑ تو گئے ہو
یہ بتائو سکون ملا کہ نہیں
فقط اک ملاقات مانگی ہے تم سے
ملاقات کر نظر سے گزر جائیے گا
بچھڑتے ھوئے عجیب جملہ بولا اس نے
کہ
ھم نے تو تم سے محبت کی تھی فقط کسی اور کو کرنے کے لئیے