ٹماٹر 20 روپے کلو ہو تو خون پیدا کرتے ہیں
اگر 200 روپے کلو ہو تو گردے میں پتھری پیدا کرتے ہیں,,،🤣🤣🤣🤣🤣
عظیم تر ہے عبادت شباب کی لیکن
یہی گناہ کا موسم ہے کیا کیا جاۓ ❤
*_*♥️
اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ نکا لے🙍🙍🙍🙍
اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے دے جاتی ہے 😂😂😂😂😂😂
ایک سال سے شادی کے لئے
جو وظیفہ پڑھ رہا تھا😊😊
"افسوس"😩
آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے 😂😂😂😜😜..
ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂
شادی 💍 بجلی کی تاروں کا گٹھ جوڑ ہے اگر جوڑ ٹھیک لگ جائے تو روشنی ہی روشنی 💡
وگرنہ دھماکے ہی دھماکے💣⚡💥🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
♻️💞 *اخــلاق کـو درسـت کـیجئــے*💞♻️
💕 *ہمسفر خوبصورت نہیں قدر کرنے والا چاہیے گهر پیسے اور طاقت سے نہیں محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں💕*
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞
دل سے چاہو توسزا دیتے ہیں لوگ
سچّے جذبات بھی ٹھکرا دیتے ہیں لوگ
کیا دیکھیں گے دو ا نسانوں کا ملن
ساتھ بیٹھے دو پرندوں کو بھی اڑا دیتے ہیں لوگ
"بہت تکلیف دیتے ہیں وہ زخم
جو بنا قصور کے ملے ہوں "
😪💔💯🔥
دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔