Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

Good morning...🙃🙃🙃

Hamza.meo
 

bye pubg start...

Hamza.meo
 

*وقت چہروں سے*---!
*نقاب اوتار دیتا ہے*----!

Hamza.meo
 

*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے*

Hamza.meo
 

خط لہو سے بھی لکھ کے دیکھا ہے،
رنگ تحریر میں نہیں آیا،
سب سے آگے کھڑا تھا لیکن،
میں ہی تصویر میں نہیں آیا،🖤

Hamza.meo
 

کوئ ایسا اہل دل ہو کے افسانہ محبت
میں اسے سنا کے رؤں وہ مجھے سنا کے رؤے 🖤🥀

Hamza.meo
 

مرد کی محبت جب حد سے تجاوز کر جائے
تو عورت اکثر بےوفا ہو جاتی ہے

Hamza.meo
 

my 1on1 ma 0 log han ap ki ma ktna han...

Hamza.meo
 

Pubg time koi khala ga sat...😊😊😊

Hamza.meo
 

اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی اچھا ہے...
لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کے....

Hamza.meo
 

تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں❤
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے❤
میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو❤
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تجھے " چین" زرا سا ہو جائے❤
ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے❤
جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے
..☟
gazab..🙃🙃🙃

Hamza.meo
 

اقبال تیری چمگادڑیں برقعے کے نیچے
پندرہ پندرہ دن ایک ہی سوٹ پہنتی ہیں🙊🙏😂😜
ہُن لڑو میرے نال😂😜

Hamza.meo
 

وہ لوگ بھی چلتے ھیں تیور بدل کر🔥🔥✌
جن کو سکھا یا تھا ہم نے چلنا سنبھل کر🔥🔥✌

Hamza.meo
 

❤ اس راہ محـبت کی تُم بات نہ پُوچھو،
انـمول جوانـسان تھے____بے مول بک گۓ. ❤

Hamza.meo
 

👈کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے اے دوست💔
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے😍

Hamza.meo
 

زندگی بڑے بڑے امتحان لیتی ہے..
اس بات کا اندازہ تب ہوا
😍
جب میں نے مونگ فلی کھولی تو اندر سے خالی نکلی😢😢

Hamza.meo
 

کتنا خوف ہوتا ہے ان شام کے اندھیروں میں💝
پوچھ ان پرندوں سے جنکے گھر نہیں ہوتے💯

Hamza.meo
 

درگزر کیا کیجیۓ،
یہ روح کیلئے بہترین صدقہ ہے ❤

Hamza.meo
 

خود کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے
پہلے😁
گھر والے سو بار سوچیں اینوں آکھاں کے نا😂😂

Hamza.meo
 

Had hoti ab post copy nhi goti screen shot la kr post krta nah chori nhi krni chaye...😏😏😏