Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

sub girls mujha pr line maro dekhta kis ki line seedhi ha🤣🤣🤣...

Hamza.meo
 

Why is it so attractive when someone takes your name while texting you? 🖤

Hamza.meo
 

It hurts so bad seeing yourself begging for someone's love and attention. 🥀

Hamza.meo
 

When Nusrat Jani Says:
میرے دل دیاں گلاں میرے دل وچ رئیاں
-i really felt that.

Hamza.meo
 

اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارے💔
زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے😍❤

Hamza.meo
 

زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا 🙄
کہ ٹرین کبھی پنچر نہیں ہوتی 😂😂

Hamza.meo
 

وہ شریف لوگ حاضر ہوں جن کو 14 فروری کے آ نے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا😉😉
mujhe to Partha he😋😋 *~shezadiii~*👰🏻

Hamza.meo
 

follow to follow all friends...🤗🤗🤗🤗

Hamza.meo
 

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ

Hamza.meo
 

👈ہم بُرے لوگ 🔥ہیں صاحب ۔♥👉
❌💪بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔.💪

Hamza.meo
 

خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛
جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا.
اور پیچھے سے *استاد* نے کہا.
سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭
قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا
😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣
:

Hamza.meo
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅

Hamza.meo
 

لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝

Hamza.meo
 

جانے والوں کو اجازت
رہنے والوں کا شکریہ⁦⁩⁦🙃✌️⁩
#_🥀

Hamza.meo
 

مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!🙈.😉😉😉

Hamza.meo
 

لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے،،💫
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا😟
💔---🔥

Hamza.meo
 

ڈاکٹر نے میرا ہاتھ💁پکڑا،نبض چیک کی اور بولا🗣چاول ،گوشت🍗،برگر 🍔،پیزا 🍕سب چھوڑ دیں !
میں نے کہا ڈاکٹر صاحب آپ میرا ہاتھ چھوڑ دیں ۔۔۔۔
😂🤣😅😝😁

Hamza.meo
 

gud bye...😡😡😡😡😡😡😡😡

Hamza.meo
 

mood off....😒😒😞

Hamza.meo
 

دل توڑ کر؟؟؟💔!
عبادتیں کرتے ھو...........!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢
🖤❤