Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒

Hamza.meo
 

باہر سے تو کتنی بھیڑ ہے،
پر اندر سے سب کتنے اکیلے ہیں.🖤

Hamza.meo
 

تم نے دیکھا ہے صرف #آنکھوں کو🥀
تم نے #آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے✨

Hamza.meo
 

ہماری تو بس یہی پہچان ہے صاحب
ہنستا چہرہ نوابی شان اور دوستوں کے لیے جان

Hamza.meo
 

*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛

Hamza.meo
 

ہر شخص بڑے احترام سے ملا
پر افسوس اپنے مطلب کی حد تک
😎😎😎

Hamza.meo
 

زمانہ خلاف ہو جائے کوئی پرواہ نہیں👉
ہم آج بھی زندگی اپنے انداز میں جیتے ہیں🔥

Hamza.meo
 

👌ھم اپنے مزاج سے چلتے ھیں__صاحب!!!✌
👍ھم پر حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا___!!🔥💯

Hamza.meo
 

نہ عشق نہ____ کوئی غم
Fake😊Smile😊
دیکھو کتنے خوش ہیں ہم😎

Hamza.meo
 

وہ خود آ ئیں گے میرے راستے میں
میں زندگی کو ایسا موڑ دوں گی...

Hamza.meo
 

دل توڑ کر؟؟؟💔!
عبادتیں کرتے ھو...........!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢
🖤❤

Hamza.meo
 

بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر.
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ.

Hamza.meo
 

تُمھیں تو خیر ہٙم کر دیں گے رُخصٙت،
خُدا جانے پِھر اپنا کٙیا کٙریں گے🔥

Hamza.meo
 

#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀❤

Hamza.meo
 

بہت روکا خود کو 😩😩😩
مگر #آںٔینہ دیکھ کر منہ سے #ماشااللہ نکل ہی گیا🙊🙈🙈🙈🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪

Hamza.meo
 

- ماں زندگی کی تاریک راتوں میں روشنی ہے باپ ٹھوکرو سے بچانے والا مظبوط سہارا ہے.❤️🌎

Hamza.meo
 

ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے فراست کے.
تربیت بتاتی ہے ، خاندان کیسا ہے....!
💯👌

Hamza.meo
 

❤️مسکرانہ عادت ہے☺️جناب ☺️
ہم اداسی کو ذیادہ منہ بھی نہیں لگاتے.
👑

Hamza.meo
 

جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی🔥🖤

Hamza.meo
 

👈ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﻋﻤﺮِ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ
ﺍﻧﮩﯿﮟ سمجھاﺅ کہ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ👉.