Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

*آسان نہیں۔۔یوں -ہم سے شاعری میں جیت پانا*
*ہم ہر۔۔۔لفظ---مُحبت میں ہار کر لکھتے ہیں..!*

Hamza.meo
 

پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜

Hamza.meo
 

کبھی کبھی انسان ہر اُس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اُس سے اُسکا سکونِ قلب لے لے
چاہے وہ رشتے ہوں، چاہتیں ہوں یا پھر وہ خود ہو...

Hamza.meo
 

*جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے* *تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔*🕋🕌🕋

Hamza.meo
 

*✍🏻✍🏻ہیروں کو پرکھنا ہو تو اندھیرے کا انتظار کریں دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں.....!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

Hamza.meo
 

*.✍🏻✍🏻 لوگوں نے مُجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے،اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا،اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں.*. 🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

Hamza.meo
 

*💕لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیــــں انسان بناتے ہیــــں ورنہ ہم سمجھ ہی نہ پائیــــں کہ زندگی کتنی مشکل ہے💕*

Hamza.meo
 

꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂
🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊
وجوہات ضرور تلاش کریں لیکن حل مثبت ہو کسی کا بھلا نہ ہوسکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کریں ♥️
🌱💞🍁🌼🍂💞🍁🌱🍁

Punjab police 🚓
60000 ma sa 88 num pr name aya ha...😎😎😎😎😎
H  : Punjab police 🚓 60000 ma sa 88 num pr name aya ha...😎😎😎😎😎 - 
Hamza.meo
 

ڈاکٹر نے دوائی کی پرچی دی اور بولا کسی بھی #Store سے لے لینا🤔🙄
میں ایک گھنٹے سے #Play_Store میں ڈھونڈ رھا ہوں مل نہیں رہی 😒😅😝

Hamza.meo
 

پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛
#یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂😱

Hamza.meo
 

ساری بات عزت کی ہوتی ہے صاحب😊
ورنہ آج روڈ پہ پڑا دس کا نوٹ بلکل اصلی تھا😂😜😧

Hamza.meo
 

استاد میں نے تمہیں کتے پر مضمون لکھنے کو کہا تھا
بچہ میں کیا کرتا جب میں نے کتے پے پین رکھا تو اس نے مجھے کاٹ لیا
😜😝😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛

Hamza.meo
 

خوفناک لمحات وہ ہوتے ہیں جب دنیا کی ہر چیز میسر ہو سواۓ ذہنی سکون کے 🙂🔥

Hamza.meo
 

پھٹ رہاہے سر درد سے اور پھر 🙂🙃
ستم یہ کے چاۓ بھی پوچھتا نہیں کوئی 😒

Hamza.meo
 

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🥲 مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...💔

Hamza.meo
 

کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
@⁨
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔

Hamza.meo
 

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢

Hamza.meo
 

کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
@⁨
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔

Hamza.meo
 

. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ.💔...