Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

اک لاحاصل______تمنا نے
گِرا کے رکھ دیا معیار میرا💔🔥

Hamza.meo
 

#مجھے #دشمن کے بچوں کو #پڑھانا ہے !!😝😂😁😇 #ٹرمپ کی #بچی👶👦 کس #کلاس میں ہے !!😇😇 😝😝😂😂

Hamza.meo
 

آدمی:کیوں رو رہے ہو۔۔👈🤗😋🤗😋
پٹھان:میری مرغی مر گئی ہے۔👈😋😋
آدمی :میرا باپ مر گیا مین تو نہیں رویا۔۔۔
پٹھان:تیرا باپ کیا انڈ ہ دیتا تھا۔۔۔👈😋😋

Hamza.meo
 

گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂

Hamza.meo
 

ہمارے یہاں بچوں کے علاوہ جو چیزیں تھپڑوں سے ٹھیک ہو جاتی ہیں اُن میں سے
1_گاڑی کا ٹیپ
2_موٹر سائیکل کی لائٹ
3_ٹی وی ریموٹ
4_مونیٹر
5_اور ایل سی ڈی
شامل ہیں😊

Hamza.meo
 

••- سوال تھا :
#_مرچیں کس موسم میں لگتی ہیں😝😳👀
••- جواب ملا:
کوئی #_خاص نہیں جب #_سچ_بولو تب لگ جاتی
ہیں😂😂

Hamza.meo
 

مہمان آۓ۔۔
ماما نے کہا جا کہ مہمانوں کو کھانے کا پوچھو!!
میں نے پوچھا انکل، کھانا کھا کےآئیں ہیں یا گھر جا کے کھائیں گے...😏😎
پتہ نہیں پھر مجھے کیوں مار پڑی😱😭😭😭

Hamza.meo
 

خوش قسمت ھو تم جو ہمیں ایسے دیکھ لیتے ھو💯
ورنہ پوچھو ان سے جن کو ھم نے بلاک کر رکھا ھے 🙈🤣

Hamza.meo
 

میں تو ایک دم معصوم____ اور پیارا سا لڑکا ہوں...😝😝
جلیبی کی طرح سیدھی____ اور مرچ کی طرح میٹھی... 🙃😂😂
🍁🍂

Hamza.meo
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہوتا ہے 😍
میں نے اس کو اپنی تصویر سینڈ کر دی😘
پگلی نے بلاک کر دیا 😐
شاید زیادہ حسن برداشت نہیں ہوا 😂😂

Hamza.meo
 

*بہت محسوس ہوتا ہے!!
😞
تیرا👈🏻 محسوس نہ کرنا!!

Hamza.meo
 

"آج کل "احساس" مہنگی ترین چیزوں میں شامل ہے"!🌸❤️
________💕💯

Hamza.meo
 

*وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،* ❤️
*عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔*❤️

Hamza.meo
 

ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں...💔🙂

Hamza.meo
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

Hamza.meo
 

اور ہم سیاہ بخت لوگ
کچھ دن آباد رہ کر اُجڑ جاتے ہیں 💔🔥

Hamza.meo
 

یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘

Hamza.meo
 

: 💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

Hamza.meo
 

دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے💔

Hamza.meo
 

وہ جنہیں تقدیر رولنا چاہے۔
انہیں بیقدروں سے عشق ہوجاتا ہے💔
💕