Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔

Hamza.meo
 

💔دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا.💔
.
😞جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _💔

Hamza.meo
 

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں 💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥

Hamza.meo
 

- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🙃

Hamza.meo
 

شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
". . . . . . ..صاحب.."
ذرا سی آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
#shehzadi👊

Hamza.meo
 

💘💘💞💞💘💘
```ہم دوست بنا کر کسی کو رلاتے نہیں____!!
دل میں بسا کر کسی کو بھلاتے نہیں____!!
ہم تو دوست کے لیے جان بھی دے سکتے ھیں____!

Hamza.meo
 

سورج سر پہ تھا پھر بھی اندھیرا چھا گیا ہر سو
وہ بچھڑا تو رات ہی ہوتی گٸ ہر رات کے بعد
💔💔💔💔

Hamza.meo
 

تڑپ اے دل تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے
جدائی ہم نشینوں کی بڑی غمگین ہوتی ہے
💔💔💔💔

Hamza.meo
 

نگاہیں نا پھیرو چلے جائیں گے ہم
مگر یاد رکھنا یاد آیئں گے ہم
💔💔💔💔

Hamza.meo
 

یہ جدائی بھی محبت کا امتحان ہوتی ہے
کوئی ہنستا ہے اپنی اداؤں پہ کوئی روتا ہے اپنی وفاؤں پہ
💔💔💔💔

Hamza.meo
 

ہر درد سے بڑا درد ہے درد جدائی
اک لمحہ جینے کے لیئے سو بار مرنا پڑتا ہے
💔💔 تنھا دل💔💔

Hamza.meo
 

کونسے آنکھ میں ڈالوں سرمہ👀
دونوں ہی آنکھوں میں تم بستے ہو😜😜کہیں کالے نہ ہو جاؤ🙊😁😁😂😂😂

Hamza.meo
 

لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌

Hamza.meo
 

اردو کا جنازہ 😀
ٹیچر: "اگر" اور "مگر" کو جملے میں استعمال کرو🙈
میں : "اگر" میں چلا جاؤ ں تو میرے "مگر" نہ آنا 😀🤦🏾♂️😂

Hamza.meo
 

جب محبت تازی تازی ہو
بندہ ایسی حرکتیں کرتا ہے😜😜
*┅┈◆❀❀ ◆┈┅┅┈◆❀❀ ◆ 😍
*_ﷲ سب کو خوش رکھے_*🤲🥰

Hamza.meo
 

چاے' جیسا کردار ہے میرا ..!!
کسی کو ھد سے زیادہ پسند ہون..!!
تو کسی کو نام سے ہی نفرت..!!
🔥♥

Hamza.meo
 

نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا
💯💯💯
کہ خود کو خود ہی کافی ہوں میں
🔥🔥🔥🔥🔥

Hamza.meo
 

تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے
جنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے 💔🔥

Hamza.meo
 

نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا
💔😢تنھا دل😢💔

Hamza.meo
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔