Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

مجھے پاگلوں سے --- دوستی کرنا پسند ہے

کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا

Hamza.meo
 

جب دل سے اُتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے
اِدھر گئے اُدھر گئے یا مر گئے...!💯😊

Hamza.meo
 

تـہذِیب دیکھی میں نے غریب کے گھر پر،،،
پھٹا سا دُپٹّا تھا ،،، پر تھا سر پر🤫😍☹

Hamza.meo
 

کسی کے درد کی دوا بنو۔۔۔۔
زخم تو ہر انسان دیتا ہے ۔💔💔

Hamza.meo
 

یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ
مجھے ہی چھوڑ کے جانے کا مشورہ میرے ساتھ🙂💔🥀

Hamza.meo
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂

Hamza.meo
 

💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

Hamza.meo
 

جنہیں تم بےانتہا پیار کرتے ہو نا😞
وہی تمہیں بےحد درد دے گے اور کہے گئے خوش رہو💔🥀

Hamza.meo
 

مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن😢
کسی نے مجھ کو گرفتار کرکے چھوڑ دیا💔

Hamza.meo
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔

Hamza.meo
 

چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا!💯
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا!🤨
🔥

Hamza.meo
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی❤

Hamza.meo
 

"_ باہر رونقیں لگاۓ بیٹھے ہیں
"_ اندر سے قبرستان ہیں ہم !💔🥀

Hamza.meo
 

مرشد ہمیں رلایا گیا ستایا گیا
مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا.💔

Hamza.meo
 

ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
💔💔

Hamza.meo
 

جس لڑکے کو برتن دھونے نہیں آتے اُسکو شادی کے خواب دیکھنے کا بھی کوئی حق نہیں😜😂🤭

Hamza.meo
 

مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂

Hamza.meo
 

تیرے ساتھ ہی میری خوشیاں ہیں تُو محسوس تو کر😍
میری سانسوں کا تسلسل جو برقرار ہے وجہ تم ہی تو ہو🙈
❣️

Hamza.meo
 

پتہ نہیں کون لوگ جن کا محبوب چاند مانند ہوتا ہے☹🌙
ہمارا کھڑوس تو سورج کی طرح تپا ہوا ہی رہتا ہے 😏☀️🤪

Hamza.meo
 

Apni to qismat he kharab ha koi b sat nhi data...😒😒😒😒😒