:: جب کوئی لڑکا پیدا ہوتا ہے تو اللہ پاک فرماتے ہیں جاو تم دنيا میں اور اپنے والد کی مدد کرو. اور جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ پاک فرماتے ہیں جاو تم دنیا میں ..میں تیرے والد کی مدد کروں گا 🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕 رات کے وقت جب کتے کے بھونکنے کی آواز سنائی دے تو اللہ کی پناہ مانگو کیوں کی وہ ایسی مخلوق دیکھتا ہے جو ہم نہیں دیکھ سکتے 🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡 بسم اللہ پڑھ کر دروازہ بند کیا کرو کیوں کی شیطان وہ دروازہ نہیں کھول سکتا جسے بسم اللہ پڑھ کر بند کیا ہو 🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶 پانی کے برتن ڈھک کے رکھا کرو خاص طور پر رات کے وقت 😌😌😌😌😒😒😒😌😌 اچھی اور پورے سکون کی نیند کے لیے درود پاک پڑھ کے سویا کرو 🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤 ہر اچھی بات آپ کے پاس امانت ہوتی ہے اور امانت جلدی لوگو تک پہنچا دینی چاہئے 📢📢📢📢📢📢📢📢📣 جو شخص سو