زندگی_اپنی_ہے...!!❤️صاحب___!!🔥
تو_راج_بھی_اپنا_ہی_ہوگا...!!
*_#_❣️🥀ساقی جٹ 😊💯✍️*_
سوچ کیسی ہے ،ایمان کیسا ہے🖤
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے🥀
*لفــــــــظ ..... کتنے آسان ہوتے ہیــــــــں ناں ... لیکن ان کے لیے ... جو ان کو محســــــــوســــــــں نہیـــــــــں کر سکتے ......!!!*
💞 💞 💞 💞
نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو
خواب بیٹھے رہے قطار میں__
💯〽
خود کو سمجھ رہی ہے جو ہوشیار تو
سن زندگی کہ تو اک پنکھے کی مار ہے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
ہائے اس دور میں کس کس کا بھروسہ کیجیے
کل میرے سائے کے دامن سے بھی خنجر نکلا
اکثر تنہاہی میں سوچ کر ہنس دیتاہوں کہ
مجھے سب یاد ہیں لیکن میں کسی کو یاد نہیں ....
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں......*
جب روشن تهی قسمت اپنی تو دنیا ہنس ہنس کے ملتی تهی
اب دل کے زخم عروج پر ہیں دوست بهی یاد نہیں کرتے...💔👉
لڑکیوں کی Post *لنڈے* کی طرح ہوتی ہیں Free میں رش لگا ہوتا ہے😒😏👸
اور لڑکوں کی Post *مہنگا_برانڈ* سب دیکھ کر ہی گزر جاتے ھیں👦😜😉
*ملنگ لوگ😍*
گروپ میں شادی والا
ماحول بناتےہیں 😂😁😂
میں دلہا💞اور آپ?
یاد رہے دلہے کی کوئی بہن نہیں ہے😒🙄🤪😋🤭
*ملنگ لوگ😍*
💞💞
جو انسان جتنا
خاموش رہتا ھے
وہ اپنی عزت کو
اتنا ہی
محفوظ رکھتا ھے
❣️
پاکستانی وہ عظیم قوم ہے جو اصلی نوٹ دے کے نقلی خریدتی ہے صرف شغل لگانے کے لیے😂🤣
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
"تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"😆🤣😂
#😜😜🙈🙈
شکر ہے شوہر خوبصورت ہوتے ہیں😍🥰🥰🥰🙈
ورنہ میاں بیوی دونوں کا بیوٹی پارلر کا خرچہ کتنا زیادہ ہوتا😂😂🤭🤭
اصل لڑکیاں اتنے نخرے نہیں کرتیں
🤷جتنے یہ فیک iDs والے کرتے ہیں 🤔👊🤪🤣🤣
مجھ میں عیب تو ہونگے بہت 😗مگر ❤
زندگی میں کبھی مطلب کے لئے تعلق نہیں رکھا😊,
لڑکی میں صرف تمہاری ہوں
لڑکا نماز پڑھتی ہو
لڑکی نہیں
لڑکا جو اپنے رب کی نہیں ہوئی وہ میری کیا ہوگی
سبحان اللہ 2021 کے لڑکے نیک ہونگے
😄😄😄😃😀😀😄😀😀😀
*دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم*
*افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے 🔥*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain